کرکٹ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو میرے معاملے کو خراب کررہی ہیں: سلیم ملک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرکٹ فکسنگ سکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جواب مسترد کیے جانے پر سابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے۔ کہتے ہیں کرکٹ بورڈ میں کئی سالوں سے براجمان افسران بہتری کی بجائے خرابی میں مصروف ہیں۔

سلیم ملک نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کا لیٹر منظرعام پرلانے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ای میل میں کہا گیا کہ جواب میں یہ غلطیاں ہیں، انہیں درست کریں میں تو ٹرانسکرپٹ کے دوسرے جواب کی تیاری کررہا تھا کہ یہ 2014 کا معاملہ سامنے لے آئے۔

سلیم ملک کا کہنا ہے کہ دونوں کا کہنا تھا کہ لیٹر آئی سی سی کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے لکھنا ہے۔ لیٹرلکھنے کے ایک دو ہفتے میں معاملہ ختم ہوجائے گا، میں نے ان سے کہا کہ یہ معاملہ ختم ہونا چاہئے۔ ان دونوں کے کہنے پرہی میں نے لیٹرپردستخط کئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ووسٹر میں بھرپور تیاریوں میں مصروفانگلینڈ کیخلاف تین میچز کی سیریز کی تیاریوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ووسٹر میں موجود ہے جہاں اس کی ابتدائی نیٹس اور قرنطینہ کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے اور انسانوں کو انسانوں سے دوری بنائے رکھنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں سیکس ورکرز بھی اس کا شکار ہیں جن کے پیشے میں سماجی دوری معاشی موت کے مترادف ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کو دورہ انگلینڈپاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کو دورہ انگلینڈ 'رسک' قرار دینا مہنگا پڑ گیا۔ PAKvENG Pakistan EnglandTour DrSohailSaleem PCB Cricket COVID19 TheRealPCBMedia TheRealPCB gb_imran pid_gov ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان میں ہونیوالا ایشیا کپ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میچ آفیشلز کے معاوضوں میں اضافے کا امکان - ایکسپریس اردومعاوضوں، ڈیلی الاؤنس اور میچ فیس میں 30 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ میں پانچ لاکھ قبریں کیوں کھودی جارہی ہیں؟جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرپھیلی خطرناک وبا کے خلاف مختلف ممالک مختلف حفاظتی اور انتظامی اقدامات اٹھا رہے ہیں تاہم جنوبی افریقہ میں ایک ایسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »