کورونا وائرس: ’تم مسیحا ہو قوم کے‘ جواد احمد کا ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اس جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو پاکستانی گلوکار جواد احمد نے خراج تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق چین سے جنم لینے والے کورونا وائرس نے ہر ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اس وقت اس بیماری کے باعث ہزاروں لوگ مہلک وباء کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ وائرس کو ختم کرنے کے لیے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے اپنا آپ بُھلا بیٹھے ہیں۔

جہاں ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے وہیں یہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف اپنی جان کا سوچے بغیر ان مریضوں کا علاج اور دیکھ بھال کرنے میں مصروف ہیں جو کورونا وائرس کا شکار ہیں۔اس مشکل گھڑی میں پاکستان کےڈاکٹرز، پیرا میڈکس، نرسزاور شعبہ صحت میں کام کرنےوالےتمام لوگوں کےحوصلےاورجرات کومیرااوراس قوم کاسلام۔ آئیےاس جمعہ کےدن ہم سب کروناسےلڑنےوالےان بہادرسپاہیوں سےاظہاریکجہتی کےلیےاپنےگھروں کےاوپرسفیدجھنڈالہرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایران حکومت کیا کہتی رہی اور شواہد کیا تھے؟ایران کے شمالی صوبوں سے کئی ڈاکٹروں نے بی بی سی سے ان ناگفتہ بہ حالات کے بارے میں بات کی جن کا انھیں سامنا ہے اور اس بارے میں بھی کہ حکومت نے کس ’برے طریقے‘ سے کورونا وائرس کے بحران سے نمٹا ہے۔ In time like this America impose another ban on Iran plz share that as well tha k u امریکہ کتا حرام زدگی کر رہا ہے ، بی بی سی والو تم نے ان کے خلاف کوئی ٹیوٹ یا کالم لکھا؟؟؟ اس کالم میں تم نہیں امریکہ کے دیئے ہوئے ڈالر بول رہے ہیں ۔۔۔ حکومت پاکستان کرونا کے پھیلاٶ کی ذمہ دار ھے جب اوائل میں پتہ چل رھا تھا کہ ایران بارڈر سے کرونامتاثر داخل ھورھے ھیں تو کیوں روکا نہ گیا۔ پھر بعد میں زلفی بخاری کی عمران سے محبت یا عمران کی زلفی سے محبت دونوں صورتوں میں پاکستان میں کرونا پھیلاٶ کے ذمہ دار دونوں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور:کورونا وائرس کا خدشہ،خیبرپختونخوا میں عدالتیں بندپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے باعث خیبرپختونخوا میں عدالتیں بند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بحران: جمہوریت نازک ترین دور سے گزرنے لگی - Opinions - Dawn Newsیہ امریکہ کا پروپگنڈہ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »