کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گلگت بلتستان میں 9 مزید کیسز رپورٹ ہونے سے علاقے کے متاثرین کی تعداد 80 ہوگئی، وائرس سے اب تک 6 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirusPakistan Cases

کے مطابق گلگت بلتستان میں 9 مزید کیسز رپورٹ ہونے سے علاقے کے متاثرین کی تعداد 80 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 887 تک جاپہنچی ہے۔

اس لاک ڈاؤن کے دوران تمام کاروباری مراکز، شامنگ مالز، نجی و سرکاری دفاتر، پارکس، ٹرانسپورٹ، دکانیں بند ہیں، بلاضرورت گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے جبکہ رسٹورنٹس کو بھی مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے، ساتھ ہی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ 11 مارچ کو اسکردو میں ایک 14 سالہ لڑکے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد مجموعی تعداد 19 تک پہنچی تھی۔

15 مارچ کو اسلام آباد اور لاہور میں ایک ایک، کراچی میں 5، سکھر میں 13 کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد کیسز کی تعداد 53 ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے کورونا وائرس کی 2 نئی ممکنہ علامات سامنے آگئیں - Health - Dawn Newsسر اس کی ویکسین ابھی تک تیار نہں ہے Kitni dafa is aik report ko shaya kren ge Became Smell & tasteless
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا - Entertainment - Dawn NewsWhat is this? why are guys beings asshole to her?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ،متاثرہ افراد کی تعداد887 ہوگئیپاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں کورونا وائرس سے مزید 344 افراد ہلاک، لاک ڈاؤن 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہاسپین میں کورونا وائرس سے مزید 344 افراد ہلاک، لاک ڈاؤن 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہ spain coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov KPK zfrmrza MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »