پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ،متاثرہ افراد کی تعداد887 ہوگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate

کراچی،لاہور:پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 887 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد6ہوگئی۔

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ سندھ متاثر ہوا ہے،سندھ میں 394،پنجاب میں 249،بلوچستان میں 110،گلگت بلتستان میں 80،خیبرپختونخوا میں38،اسلام آباد میں 15اورآزادکشمیر میں کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا جبکہ ملک میں کوروناوائرس سےمتاثرہ6مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعدادمیں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے،صوبے بھر میں 249مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

ترجمان کے مطابق تمام مریضوں کو آئسولیشن وارڈز میں طبی امداد دی جارہی ہے اور تمام کنفرم مریض آئسولیشن کے الگ الگ کمروں میں موجود ہیں۔ تفتان سے سکھر آنے والے زائرین میں مزید 39 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 260 ہوگئی ہے۔ زشتہ روز صوبے میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 110 ہوگئی۔گلگت بلتستان میں بھی گزشتہ روز مزید 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ کیسز کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مختلف ممالک میں فضائی آلودگی میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، ملک میں 875 افراد متاثر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت میں تین گنا اضافہ - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ادارے پی سی ایم ڈی نے انڈس ہسپتال کو جدید پی سی آر مشینیں اور تربیت یافتہ عملہ فراہم کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشات: سندھ میں مکمل، کوئٹہ میں جزوی لاک ڈاؤن جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث آج 15 روزہ لاک ڈاؤن کا پہلا دن ہے جبکہ صوبہ بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »