خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov KPK zfrmrza MoIB_Official

میں اموات کی تعداد 3 جبکہ ملک میں مجموعی اموات 4 تک پہنچ گئی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صوبے میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 4 تک پہنچ گئی۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والی خاتون کا تعلق تربت سے تھا جنہیں علاج کے لیے ڈی آئی خان منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا،خاتون ایران سے آئی تھی ۔انہوں نے کہا کہ دوران علاج ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جو مثبت آئے...

کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پٹرول پمپ، ادویات اور اشیائے خورونوش کی دکانیں کھلی رہیں گی اور مال بردار گاڑیوں کو بھی پابندی سے استثنیٰ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ علمائے کرام سے رابطے میں ہیں اور عوام سے حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل ہے، لوگ اجتماع میں جانے سے گریز کریں، سماجی رابطوں کو محدود کریں، عوام ساتھ دیں گے تو اس جنگ میں کامیاب ہو سکیں گے، طبی عملے میں اضافے کے لیے 13 سو ڈاکٹرز بھرتی کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور محکمہ صحت کا عملہ کرونا کے خلاف جنگ کر رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں ایک ہی دن میں 793 جبکہ سپین میں 324 افراد ہلاک، چین میں ویکسین کی آزمائش کے لیے انجیکشن تقسیم - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 13 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں اموات کی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ میں ہر پانچویں شہری کو گھر میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں ایک ہی دن میں 793 جبکہ سپین میں 324 افراد ہلاک، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 13 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں اموات کی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ میں ہر پانچویں شہری کو گھر میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ Once again iran is doing wrong...while whole world is co operate witb each other while iran is still on criminal thinking.... While the world is fighting the plague, Trump is slapping new sanctions on Iran. Hallelujah 😡 Lockdown the world.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ميکسيکن فٹبال ليگ کے صدر اور اسکاٹش کرکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیقميکسيکن فٹبال ليگ کے صدر اور اسکاٹش کرکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے گھبرائٹ میں بے جا خریداری نہ کریں، ملی سائرسکورونا وائرس کی وجہ سے گھبرائٹ میں بے جا خریداری نہ کریں، ملی سائرس MileyCyrus CoronaVirus PanicShopping MileyCyrus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 730 ہوگئیکورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 730 ہوگئی CoronaVirusPakistan CoronaVirusPandemic COVID19 EffectedPeople MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »