کروناوائرس:کراچی کنٹرول روم کی فون لائنز میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس: کراچی کنٹرول روم کی فون لائنز میں اضافہ SamaaTV CoronaVirusPakistan

Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 21 mins agoکمشنر کراچی نے کرونا وائرس کنٹرول روم میں عوام کی سہولت کیلئے مزید فون لائنز کا اضافہ کردیا، اب شہری 4 لینڈ لائن نمبرز اور ایک واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکیں گے۔

کراچی میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 147 تک پہنچ چکی ہے، آج مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے جو تمام مقامی ٹرانسمیشن کے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، اب تک ملک بھر میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کرونا وائرس ایمرجنسی کنٹرول روم میں مزید ٹیلی فون نمبرز کا اضافہ کردیا جو اب 4 ہوگئی ہے، عوام 99204439-021، 99204451-021، 99206565-021 اور 99204452-021 پر رابطہ کرکے مہلک بیماری سے متعلق معلومات کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔

افتخار شالوانی کا کہنا ہے کہ کنٹرول روم 24 گھنٹے کھلا رہے گا، کوئی بھی اطلاع یا رہنمائی کیلئے شہری کسی بھی نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں، کنٹرول روم میں موجود ڈاکٹرز عوام کی رہنمائی اور ان کے سوالات کے جواب دیں گے۔کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک تقریباً 20 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، 3 لاکھ سے زائد متاثرین اسپتالوں میں زیر علاج ہے جبکہ ایک لاکھ سے زائد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن سے کراچی اور لاہور کی فضائی آلودگی میں واضح کمیلاک ڈاؤن سے کراچی اور لاہور کی فضائی آلودگی میں واضح کمی Pakistan CoronaVirus LockDown AirPollution Reduced pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کادوسراروز،سڑکیں سنسان اور کاروباری مراکز بندسندھ میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت سندھ نے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 15 دن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب - ایکسپریس اردوکراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب - Karachilockdown CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan That’s good محمّد عصم قادری لاہور 03091047014 Good decision for CM sindh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کا پہلا روز؛ خلاف ورزی پر درجنوں افراد گرفتار - ایکسپریس اردوشہرقائد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر17 مقدمات درج کیے گئے ہیں، پولیس حکام Yehi Hona chahye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، دودھ کی قیمت میں بھی 6 روپے کمیقیمت میں کمی سے متعلق ڈيری فارمرز کا کہنا تھا کہ رضاکارانہ طور پر قيمتيں کم کر رہے ہيں۔ Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »