کراچی میں لاک ڈاؤن کادوسراروز،سڑکیں سنسان اور کاروباری مراکز بند

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown

کراچی :شہر قائد میں لاک ڈاؤن کا آج دوسرا روز ہے، شہر کی سڑکیں سنسان اور کاروباری مراکز بند ہیں ،انتظامیہ نے غیر ضروری سفر کرنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔

کراچی میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا دوسرا روز ہے،دکانیں بند،ڈبل سواری پر پابندی اور سڑکوں پر سناٹا ہے۔اگر کسی نے غیر ضروری سفر کیا دوستوں کی محفل جمائی تو حوالات بھی جانا پڑ سکتا ہے،سڑکوں پر پولیس اور رینجرز کے جوان تعینات ہیں ۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیملک بھر میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئی، سندھ میں لاک ڈاؤن شروع ARYNewsUrdu MAY ALLAH BLESS BARKAT TO ALL EFFORTS TO SAVE PEOPLE. AAMEEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشات: سندھ میں مکمل، کوئٹہ میں جزوی لاک ڈاؤن جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث آج 15 روزہ لاک ڈاؤن کا پہلا دن ہے جبکہ صوبہ بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤنسوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤن ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروعکراچی سمیت سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Good step indeed
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن: کراچی میں کیا ہو رہا ہے؟صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کے اعلان سے پہلے ہی شہر میں سبزیوں کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوچکا تھا۔ صدر ایمپریس مارکیٹ اور شہاب الدین جیسے بڑے مراکز میں آٹا بھی ناپید تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کا پہلا روز؛ خلاف ورزی پر درجنوں افراد گرفتار - ایکسپریس اردوشہرقائد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر17 مقدمات درج کیے گئے ہیں، پولیس حکام Yehi Hona chahye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »