کورونا کے وار تعلیمی اداروں پر بندشیں کب تک برقرار رہیں گی ؟ این سی او سی نے فیصلہ کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار، تعلیمی اداروں پر بندشیں کب تک برقرار رہیں گی ؟ این سی او سی نے فیصلہ کر لیا

کورونا کے وار، تعلیمی اداروں پر بندشیں کب تک برقرار رہیں گی ؟ این سی او سی نے ...اسلام آباد نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تعلیمی شعبے کیلئے کورونا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ این سی او سی نے تعلیمی شعبے کیلئے پابندیوں میں توسیع کی منظوری دیدی ہے ، علمی شعبے کیلئے پابندیاں وسط فروری تک برقرارر ہیں گی ، 10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔12 سال سے زائد عمر کے مکمل ویکسی نیٹڈ طلباء کو ہی سکول آنے کی اجازت ہو گی ، 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں طلباء مختلف ایام میں سکول آئیں گے ،تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا...

خیبرپختونخوا میں تیل نکالنے والی غیر ملکی کپنی کے آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سپروائزر اغوا این سی او سی کی جانب سے یکم فروری سے 12 سال سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ کا عمل جاری رہے گا ، ٹیسٹنگ کے نتائج کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی بدنش کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر ذلیل و خوار ہو گئے ,تحریک انصاف نے منہ موڑ لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بندپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بندکورونا کیسز میں اضافہ، پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بند Peshawar CoronaPositive CoronavirusUpdates NCOC SchoolClosed GovernmentKP cmkpkmehmoodkha OfficialNcoc DCPeshawar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی : کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 15 تعلیمی ادارے سیلBut quaid i azam university is still functional,spot of covaid
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پابندیوں میں Ham to aj thk nazer ni ai news per ya naws bas tweeter per he chalt ha Nothing special fake breaking news Kia barwat he jb dekh bs taleem edhare bnd hune ka kuch huta tu nahi Shameonyou24newshd
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »