کورونا وائرس؛ پنجاب اور خیبرپختون خوا نے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پنجاب اور خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا ہےایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا سے معاشی طور پر متاثرہ 25لاکھ گھرانوں کے لئے 4 ہزار روپے ماہانہ کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں کورونا آرڈیننس کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کر نے والے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی۔ 3100قیدیوں کو 90روز کے لئے رہائی دی جائے گی آج...

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے پیش نظر صوبائی 18 ارب روپے کے صوبائی ٹیکسوں کی چھوٹ دی جائے گی۔ صوبے میں کرفیو نہیں لگا دفعہ 144پر موثر عمل درآمد کروائیں گے جیل میں قید معمولی جرائم کے قیدیوں کو 90روز کے لئے رہا ئی دی جائے گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر چکا: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کا کردار اس وقت مرکزی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ Ji Dr Ammm choos Sb Oh really thanks for this information 😜😂 جبکہ ہمارے لئے وکلاء کا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب کا کورونا کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر کو خراج تحسینوزیر اطلاعات پنجاب کا کورونا کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر کو خراج تحسین Fayazchohanpti pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان ہوتے ہی پاک فضائیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا قیدیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا چاہتا ہوں، قانون کے مطابق دیکھوں گا کہ کتنے قیدی چھوڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلانپاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلان PakAirforce AirChief CoronaVirusOutbreak CoronaFund CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Pak fazaia zindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا صارفین کیلئے ایپ متعارف کرانے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسین کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت بھی اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پیش پیش ہے، اسی حوالے سے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »