کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا صارفین کیلئے ایپ متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسین کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت بھی اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پیش پیش ہے، اسی حوالے سے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور اب عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک ایسی ایپ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جو کہ صارفین کو ناصرف کورونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق معلومات فراہم کرے گی۔

ایپ سے صارفین دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں سے متعلق تمام تر اعدادو شمار کو جان سکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایک ایسی ایپ بنا رہا ہے جو کہ کووڈ 19 سے متعلق تمام تر معلومات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ رپورٹس کے مطابق ایپ کا ابتدائی ورژن 30 مارچ کو پیش کیا جائے گا جس میں عربی، چینی، انگریزی، فرینچ، اور ہسپانوہی زبان بھی شامل ہو گی۔

خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت ابھی کورونا وائرس سے متعلق تمام تر معلومات اپنی ویب سائٹ اور واٹس ایپ چیٹ بوٹ کے ذریعے فراہم کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Opinions - Dawn NewsMahnoorPK_ Dawn ko tou rehney hi do Dawn ke 'bread' achi hoti ha ... News achi nai deta . As per dawn every one got sick and need medical facility
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔ UstadGiii میئر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ہر سال حملہ کرنے کے امکانات ہیں: امریکی سائنسدان کا دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد امریکی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر - ایکسپریس اردوامریکا میں متاثرین کی تعداد 75ہزار سے بڑھ گئی، اٹلی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 712 ہلاکتیں ITS S GREAT TRAGIC TURN IN HISTORY BY SUCH BIG DEMISE GLOBALLY SO SHOCKED.HEARTY WISHES FOR ALL HUMAN BEINGS TO BE STOPPED IT ALL SOONEST.I.PRAY TO ALMIGHTY ALLAH FOR ALL.MAY ALL PATIENTS OF CIRONA GLIBALLY RECOVERED. I.PRAY ALSO.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »