ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کا قوم کے مسیحاؤں سے والہانہ اظہارتشکر - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستان کے تمام ڈاکٹرز،نرسس، پیرا میڈکس اسٹاف اور ہیلتھ کیئرکے تمام ورکرز کو میری اورپورے پاکستان کی جانب سے سیلیوٹ، ہمایوں سعید: فوٹو: فائلاداکارہمایوں سعید اورعدنان صدیقی نے کورونا وائرس سے لڑنے والے قوم کے مسیحاؤں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے ان کے لیے محبت کا اظہارکیا ہے۔

ٹوئٹر پرجاری کی گئی ایک وڈیو میں اداکارہمایوں سعید نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے تمام ڈاکٹرز، نرسس، پیرا میڈکس اسٹاف اورہیلتھ کیئرکے تمام ورکرزکومیری اورپورے پاکستان کی جانب سے سیلیوٹ۔ عدنان صدیقی نے کہا کہ آج شام 27 مارچ کو 6 بجے سب اپنے گھروں کے ٹیرس اور چھتوں پرجائیں اور ان لوگوں کے لیے سفید جھنڈے کو خوب لہرائیں کیونکہ ڈاکٹراس قوم کے مسیحا ہیں اورہمیں ان سے پیارہے۔ پاکستان زندہ باد!

We salute all our doctors, nurses, paramedics & health officials who are at the forefront of the battle against coronavirus. Let's show them lots of love tomorrow, Friday March 27th, 6PM by coming out to our terraces and rooftops and waving a white flag. Pakistan Zindabad!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں تم سےپیارہے،ڈاکٹرز،طبی عملے کیلئےہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کاپیغاماداکارہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے پاکستان میں صحت کی محدود سہولیات کے ساتھ کرونا وائرس کیخلاف برسر پیکار ڈاکٹرز، نرسز اور تمام طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ SamaaTV اچھا مجھے لگا کہ یہ دونوں بھی مل کر کارونا وائرس کی روک تھام کے لیے کوئی سوشل ورک کرنے لگے ہے۔ لیکن یہ جناب تو صرف سلام پر ہی ٹرخا رہے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: شمعون عباسی اور صنم سعید تھائی لینڈ میں کیا کررہے ہیں؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعید غنی آئسولیشن میں نہ جاتے تو کیا نقصانات ہوتےسماء کے پروگرام Agenda360Samaa میں گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیر تعلیم SaeedGhani1 نے کہا کہ خود کو بر وقت الگ تھلگ کرلینے سے ان کے ساتھ کام کرنے والے بیشتر افراد بھی ان سے وائرس کی منتقلی سے بچ گئے SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak Agenda360Samaa SaeedGhani1 یہی تو فرق ہے عام آدمی اگر اس دو نمبر وزیر سے بہت زیادہ بھی پڑھا لکھا ہو تو اسکو غایب کرو اور یہ جناب ٹی وی پر انٹرویو اینجوایے کر رہا ہے. جسطرح قیدیوں میں فرق اسی طرح مریضوں میں بھی فرق. 😅 😂 coronavirusinpakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں تم سےپیارہے،ڈاکٹرز،طبی عملے کیلئےہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کاپیغاماداکارہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے پاکستان میں صحت کی محدود سہولیات کے ساتھ کرونا وائرس کیخلاف برسر پیکار ڈاکٹرز، نرسز اور تمام طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ SamaaTV اچھا مجھے لگا کہ یہ دونوں بھی مل کر کارونا وائرس کی روک تھام کے لیے کوئی سوشل ورک کرنے لگے ہے۔ لیکن یہ جناب تو صرف سلام پر ہی ٹرخا رہے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر اسامہ کو آزاد کشمیر کا سب سے بڑا سرکاری اعزاز دینے کا اعلان - ایکسپریس اردومحکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف گریڈ 1سے لے کر 20 تک کیلئے بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس کا بھی اعلان۔ He sacrificed his life serving the nation. 😍😍😍😍 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »