وزیر اطلاعات پنجاب کا کورونا کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر کو خراج تحسین

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اطلاعات پنجاب کا کورونا کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر کو خراج تحسین Fayazchohanpti pid_gov

ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز۔نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام پیش کیا ہے۔ کورونا وائرس سے

نمٹنے کیلئے میڈیکل سے وابستہ افراد جانفسانی سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدمات کررہی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باوجود ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ Kuch nahi ho rha kahin atta 20 kg 1200 ka mil rha ha.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا کوروناریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے بھی حکومت کی جانب سے قائم کورونا ریلیف فنڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death in punjab n kpk pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial ھاں بالکل جلد اعلان کریں گھر گھر کھانا بھی پہنچائیں سیدنا عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کریں الله بہت بہت برکت ڈالیں آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsZaberdast
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »