ڈی آئی خان ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،5افراد گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی خان ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،5افراد گرفتار Read News DIGKhan Arrested pid_gov

پر کارروائی کرتے ہوئے5افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کی احتیاطی تدابیر کے کے سلسلہ میں عوامی اجتماعات پر پابندی اور جزوی لاک ڈائون کے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کیلئے ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ144کے تحت 5سے زائد

افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی۔ حکومتی پابندی کی خلاف ورزی پر سٹی پولیس نے محلہ جوگیانوالہ میں تھلہ سمندے والا کے قریب کاروائی کرتے ہوئے فیصل مسیح سکنہ محلہ جوگیانوالہ، قیصر، روہیلہ، رومیو اور من دل مسیح سکنائے مدینہ کالونی کو گرفتار کرکے ان کیخلاف دفعہ188کے تحت مقدمہ درج کرلیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 1084 افراد گرفتارکراچی، پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 1084 افراد گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیےکورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیے Sindh SindhLockDown SindhPolice Coronavirus COVID19Pakistan SSP TandoAllahYar CoronaCrisis SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah AbdulAz45428713 SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah أور كر بے کياکر سکتے ھے اگر کوئی کہے باھر نکلنے پر گولے مارتے ھے تو پاکستانی قوم بولے گے چلو دیکھتے ھے واقعے گولے مارتے ھے یا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، یو اے ای میں حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلانابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے حفاظتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مساجد کے اماموں اور انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج، وجہ کیا بنی؟کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر مساجد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »