وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کرانے کیلئے عمر کی حد کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کرانے کیلئے عمر کی حد کیا ہے؟ ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کا طریقہ کار طے کر لیا گیا ، 18 سال سے زائد عمر کے صحت مند نوجوان سٹیزن پورٹل سے رجسٹریشن کرائیں گے۔

اجلاس کے دوران ٹائیگر فورس کی تشکیل کا طریقہ کار طے کر لیا گیا اور وزیراعظم کی ہنگامی صورتحال کےپیش نظر بروقت پیشگی اقدامات کی ہدایت کی۔ طریقہ کار کے مطابق 18 سال سےزائدعمرکےصحت مندنوجوان سٹیزن پورٹل سےرجسٹریشن کرائیں گے اور ملک بھر سے رجسٹر رضاکار ضلعی انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کے ساتھ کام کریں گے۔ کورونا ریلیف ٹائیگرز کی نشاندہی پر انتظامیہ اور پولیس فوری کارروائی کریں گے ، رضاکار این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر گھروں میں راشن پہنچائیں گے اور اشیائے ضروریہ کے لیے جگہ اور اسٹوریج کا بندوسبت کریں گے جبکہ شہروں اور دیہات میں قائم قرنطینہ مراکز کے انتظامات میں بھی حصہ لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we are ready ImranKhanPTI

عمرکی کوئی حد نہیں بس جو زیادہ بھونک سکےگا وہ رجسٹرڈ ہوگا CoronaUpdate

Hamare charsadda mai be rashan dai di Imran sir

18+

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوبیس سالہ کورونا کی مریضہ لڑکی جناح ہسپتال سے فرار، کس علاقے کی رہائشی تھی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج کورونا کی مریضہ فرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے دونوں رضاکاروں نے دعا بھی کی انسان کا بوقت مصائب اللہ پاک ہی۔واحد سہارآ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2018 کی نیٹ فلکس سیریز میں بھی کورونا وائرس کی پیش گوئی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »