کورونا تخلیق کیا گیا ۔۔۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے،تاہم

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے باکسرعامرخان نےکہا کہ لوگوں کو گھروں میں بند کرکے فائیو جی کے ٹاورز لگائے جارہےہیں,یہ بھی ہوسکتا ہے کہ حکومت نے آبادی کنٹرول کرنے کے لیے کورونا پھیلایا ہو کیونکہ یہ بڑی عمر والوں کے لیے زیادہ

خطرہ ہے۔عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان نے کہا کہ انہیں اس بات پر یقین نہیں کہ یہ وائرس چین سے پھیلا اور اس کی وجہ چمگادڑ یا دوسرے جانور بنےجبکہ بالخصوص برطانیہ میں فائیو جی سے متعلق قیاس آرائیاں عروج پر ہیں اور لوگوں کی طرف سے مزاحمت کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Me too think that it is not only created but even spread by human effort.

بکواس نہ لکھا کرو يار کب کہا ہے اس نے ايويں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا موسمِ گرما میں کورونا وائرس ختم ہو جائے گا؟مشکل یہ ہے کہ خطرناک متعدی بیماریاں اکثر عام وباؤں جیسا موسمی رجحان نہیں اپناتیں۔ مثال کے طور پر سنہ 1918 سے 1920 تک وبائی شکل اختیار کرنے والا اسپینش فلو گرمیوں کے موسم میں اپنی انتہا پر تھا۔ جبکہ زیادہ تر فلو سردیوں میں پھیلتے ہیں۔ توبہ کے بغیر کچھ نہی ہوسکتا bavagujar as u said ارے یہاں گھر میں مر گئے ہیں کب جان چھوٹی گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا وبا کی روک تھام کے لیے پرائیویسی قربان کرنا ہو گی؟ہماری زندگی کے کئی دوسرے حصوں کی طرح کورونا وائرس ہمیں ڈیٹا پرائیویسی کے حوالے سے بھی مجبور کر رہا ہے کہ ہم اپنی ترجیحات کے متعلق مشکل سوالات کا سامنا کریں۔ Ultimate goal. ایسا کیوں محسوس ہورہا ہے Covid اب ایک محض بہانا ہے اور ہر ملک کرونا کی آڑ میں اپنا کھیل کھیلے گا پھر اسکے بعد بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو کھا جائینگی ۔ دماغوں پر کنٹرول کرنا اور انھیں اپنے مطابق چلانا۔ یاد رکھیں۔ ایک چال انسان چلتا ہے اور ایک چال اللہ کی۔ اللہ جو چاہے وہ ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی منگیتر کیری سائمنڈز کورونا کو ہرانے میں کامیابلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم کی منگیتر کیری سائمنڈز کورونا کو ہرانے میں کامیاب ہو گئیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ کیری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے دنیا بدل دی - ایکسپریس اردوبین الاقوامی سطح پہ تیزی سے پھیل جانے والی خطرناک وباء نے معاشرت سے لے کر معیشت و سیاست پر مرتب کر ڈالا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »