چینی بحران میں عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگا ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ اس ...

' چینی بحران میں عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگا' ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ اس تبدیلی پر پاکستانیوں کے واقعی آنسو نکل آئے

07/04/2020 2:30:00 AM

' چینی بحران میں عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگا' ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ اس تبدیلی پر پاکستانیوں کے واقعی آنسو نکل آئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بحران کے دوران مافیا نے عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگایا ہے۔ مفتاح

" چینی بحران میں عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگا" ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ اس تبدیلی پر پاکستانیوں کے واقعی آنسو نکل آئے" چینی بحران میں عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگا" ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ اس ...Apr 06, 2020 | 19:54:PM 

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘ امریکی گلوکارہ شییر بھی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اسرائیل سے ’خفیہ مذاکرات‘

7:54 PM, April 06, 2020اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بحران کے دوران مافیا نے عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگایا ہے۔مفتاح اسماعیل نے تحقیقاتی رپورٹ میں دیے گئے اعداد و شمار کا تجزیہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس میں 16 مہینے کی قیمتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔  نومبر 2018 سے فروری  2020 کے دوران چینی کی قیمت میں 13 روپے کا اوسط اضافہ ہوا ۔ اگر ایک مہینے میں پاکستانیوں نے 4 لاکھ 17 ہزار ٹن چینی استعمال کی ہے تو اس حساب سے 87 ارب روپے بنتے ہیں۔ رپورٹ میں مارچ کا مہینہ شامل نہیں کیا گیا، اب چینی کی قیمت 80 روپے ہے جس کے مطابق مارچ میں مافیا نے 10 ارب روپے کمائے، اس طرح عوام سے 97 ارب روپے چینی کی قیمت میں اضافہ کرکے کمائے گئے۔

وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے ...In 16 months covered by the report (Nov 18 to Feb 20) the extra money given by people to sugar industry is Rs 13 x 417,000 tons x 16 mo. This comes to Rs 87 billion. The extra transfer in March will be Rs 10 billion (price now is Rs 80). So the govt has gifted Rs 97 b to industry

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Shami lifafy apny petrol pump me kitna China laga hai wo b batana pasnd karo gy

آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو سانحہ ساہیوال طرز پر بچایا جائے گا، قربانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پریس کلب کے سابق سیکرٹری عبدالمجید ساجد  نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو بچانے کی حکمت عملی بنالی

وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ Definitely zardari as well Definitely zardari awr sharifo samait احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂

چینی بحران: جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی بحران رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پاکستان ہے یا آے آر وائے کا ڈرامہ

جہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیاجہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیا JahangirKTareen pid_gov PTIofficial

آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحتآٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت khushbakhtmqm pid_gov PTIofficial

آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحتآٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت PMImranKhan ImranKhanPTI WheatCrisis SugarCrisis KhusroBakhtiar Explaination ImranKhanPTI ImranKhanPTI Pti government minds ......