کورونا کیسز میں اضافہ بلوچستان حکومت کا جمعے کے دن مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:33 PM, 11 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث صوبے میں جمعے کے دن تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا

کیپشن: کورونا کیسز میں اضافہ، بلوچستان حکومت کا جمعے کے دن مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلانکوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث صوبے میں جمعے کے دن تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نےکہاہےکہ ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ ہونے سے کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے ۔ لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ شاپنگ مالز اور دیگر جگہوں پر ایس اوپیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا، بلوچستان میں مارکیٹیں اور بازار رات 10 بجے کے بعد بند ہوں گے۔ اس کے علاوہ جمعے کے دن تمام مارکیٹیں بند رہیں گی اور پبلک ٹرانسپورٹ 70 فیصد کی گنجائش سے آپریٹ کر سکیں گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اپریل کے بعد سب سے زیادہ گزشتہ روز کورونا کی شرح رپورٹ ہوئی کیونکہ عید قرباں قریب آتے ہی بازاروں اور مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا ہے اور ہمسایہ ممالک میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے اثرات ہم پر پڑھ سکتے...

خیال رہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کی شر ح برقرار ہے گذشتہ روز بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 9.43 فیصدرہی جب کہ دو روز قبل بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8.39 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئےتفصیل پڑھیں coronavirus CoronaVirusUpdates BreakingNews BREAKING neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحانکوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رحجان برقرار ہے، جولائی میں کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 8فیصد ہوگئی ہے۔ Exams cancel kro na hamari zindgiyon sy khelo Shafqat_Mahmood Disgusted by this government!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا ویکسین کے بارے میں افواہیں پھیلائی جانے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائمپنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم Punjab LahoreBoard Lahore Board Examinations Intermediate 12thClass MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Shafqat_Mahmood
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »