نوواک جوکووچ نے چھٹی بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

tennis Wimbledon2021 Wimbledon WimbledonFinal live NovakDjokovic Serbia

ومبلڈن : سربیا کے ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فائنل میں اٹلی کے میٹیو برٹینی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق سربین سٹار ومبلڈن کا چھٹا اور گرینڈ سلام کا بیسواں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے سٹریٹ سیٹ میں کینیڈا کے ڈینس شپاوالووکو شکست دی تھی۔ خیال رہے کہ لان ٹینس میں ومبلڈن ٹورنامنٹ کو بڑی اہمیت حاصل ہے اس کے فاتح کو ناصرف عالمی طور پر سراہا جاتا ہے بلکہ اس کی رینکنگ بھی بہتر ہو جاتی ہے ۔ ومبلڈن ٹورنامنٹ آل انگلینڈ لان ٹینس کلب اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام ہر سال گراس کورٹ پر کرایا جاتا ہے۔

ومبلڈن چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے ایک بڑا ایونٹ ہے۔ یہ سب سے پرانا ایونٹ بھی ہے جس کا آغاز 1877ء میں ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ومبلڈن: جوکووچ اور بریٹینی فائنل میں پہنچ گئےومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکو وچ اور اٹلی کے 25سالہ کھلاڑی بریٹینی پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ومبلڈن: جوکووچ اور بریٹینی فائنل میں پہنچ گئےومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکو وچ اور اٹلی کے 25سالہ کھلاڑی بریٹینی پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: انگلینڈ کے 7 وکٹوں پر 190 رنزلندن: تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے جاری ہے، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے اب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آبادمیں بکرا میلہ گوجرانوالہ کے 314 کلو وزنی شیر دل نے میلہ لوٹ لیا23 ویں آل پاکستان بکرا میلہ میں گوجرانوالہ کے شیر دل نامی بکرے نے میلہ لوٹ لیا گوجرانوالہ کے فرخ اعجاز کے 314 کلو وزنی بکرے نے پہلا انعامُ 5 لاکھ روپے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول ایک نہیں تین بار امریکا جائے وزیراعظم مدت پوری کرینگے شیخ رشیدبلاول ایک نہیں تین بار امریکا جائے، وزیراعظم مدت پوری کرینگے، شیخ رشید SheikhRasheed BilawalBhuttoZardari AmericaVisit PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی PAKvENG ARYNewsUrdu Misbah Zindabad 😀😂😀😂😀😂 Congratulations Good hogaya aisy hi shugal maila lagai rakho😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »