دوسرا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی PAKvENG ARYNewsUrdu

لندن: انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 52 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دئیے جانے والے 248 رنز کے تعاقب میں 41 اوورز میں 195 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سعود شکیل اور حسن علی کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا، سعود شکیل نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 56 رنز بنائے۔اوپنر امام الحق دوسرے ون ڈے بھی ناکام رہے اور صرف ایک رن پر پویلین لوٹ گئے، فخر زمان 10 رنز بنا سکے، کپتان بابر اعظم 19 رنز پر ثاقب محمود کا نشانہ بنے۔

وکٹ کیپر محمد رضوان بھی 5 رنز بنا کر چلتے بنے، صہیب مقصود نے 19 رنز بنائے، شاداب 21 رنز بنا کر گریگوری کا نشانہ بنے۔قبل ازیں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45.2 اوورز 247 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور گرین شرٹس کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا تھا، واضح رہے کہ بارش کے باعث میچ کی ایک اننگز کو 47 اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jub tak Waqar younis coach h tu aise h chalta rahega shame on coach and Pakistani team 😠😠

ARYNEWSOFFICIAL Kia chudu team hy

ARYNEWSOFFICIAL It is very upsetting to such a poor performance from our team. There was no discipline and their body language was poor,batters were on thier own, it seems that they had no instructions from their coaches, how to bat in this bad situation, they were in hurry to go back in pavln

ARYNEWSOFFICIAL Shame on whole team . Remove Babar Azam as a captain he didn't deserve that 😠😠😡😡😡🤬🤬

ARYNEWSOFFICIAL اور شاہین باہر جاکر کبوتر ہوگئے

ARYNEWSOFFICIAL Shame on you babar azam

Misbah Zindabad 😀😂😀😂😀😂

Congratulations

Good hogaya aisy hi shugal maila lagai rakho😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لارڈز میں کھیلا جائے گاآج پتہ نہیں کونسا چَن چڑھے گا۔۔ Pak ka maza ni Han
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے بارش کے باعث تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے تاخیر کا شکاردوسرا ون ڈے میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم اب بارش کے باعث میچ کو ایک گھنٹے بعد شروع کیا جائے گا۔دوسرے ون ڈے میں لارڈز میں دونوں ٹیمیں آمنے Mashallah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردوانگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے Noob
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لارڈز میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »