پاکستان میں کورونا کے مزید 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں coronavirus CoronaVirusUpdates BreakingNews BREAKING neonews

لاہور: پاکستان میں کورونا کے وار مسلسل جاری ، مزید 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 555 ہو گئی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.79 فیصد رہی جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 71 ہزار ، 300 سے تجاوز کرچکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاریکارڈف (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے دیے گئے 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اب تک چھ اوورز میں ایک وکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے الیکشن کے لئے کاغذات جمع کروا دیے گئےسیئول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے  امیدواروں نے آخری روز اپنے کاغذات نامزدگی  جمع کرادیے۔  پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیٹی میں صدر کے قتل کے الزام میں 2 امریکیوں سمیت 17 مشتبہ افراد گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکاوایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمییورپ میں اضافہامریکا و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقتنرخ 0.2 فیصد گرکر 1799.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کردیئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے کہ دیرینہ دوست چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی بھاری رقم فراہم کر دی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے ذخائر ذخائر 24 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان فیورٹ قرار - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں کے ڈراپ ہونے سے پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہوگا، شاہد نذیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »