کورونا وبا:پاکستان میں اموات چین سے زیادہ، مجموعی کیسز 2 لاکھ 30ہزار سے بڑھ گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 جولائی کو ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھا گیا اور صبح تک 3442 نئے کیسز اور 57 اموات سامنے آئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 736 افراد نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے COVID19

دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر اور 5 لاکھ سے زیادہ اموات کا سبب بننے والے مہلک نوول کورونا وائرس کے پاکستان میں بھی مزید کیسز اور اموات سامنے آرہی ہیں۔مصدقہ کیسز اورجس کے بعد پاکستان میں ہونے والی اموات چین سے بھی زیادہ ہوگئی ہیں، جہاں دسمبر 2019 میں اس وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ پوری دنیا تک پھیل گیا تھا۔

تاہم پاکستان میں اس وائرس کے کیسز کا پھیلاؤ اب تک جاری ہے اور اس وقت مملکت خدا داد دنیا کا 12واں سب سے زیادہ متاثر ملک بن چکا ہے۔ بعد ازاں مئی اور جون کے 2 ماہ کے اختتام کے بعد یہی کیسز بڑھ کر 2 لاکھ 12 ہزار جبکہ اموات 4300 سے بڑھ گئی تھیں۔آج کو بھی ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھا گیا اور صبح تک 3442 نئے کیسز اور 57 اموات سامنے آئیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کیسز کی تعداد بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 ہزار 705 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 2 ہزار 222 کے نتائج مثبت آئے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں مزید 25 افراد کا انتقال بھی ہوا جس کے بعد یہ تعداد ایک ہزار526 ہوگئی۔سرکاری اعداد و شمار...

اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں ان نئے متاثرین کے بعد مجموعی طور پر کیسز کی تعداد ایک ہزار 288 تک پہنچ گئی۔ملک میں جہاں کیسز سامنے آرہے ہیں وہیں صحتیاب افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس وقت ملک میں فعال کیسز سے زیادہ صحتیاب افراد ہیں جو حوصلہ افزا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کورونا کی وبا سے نمٹنے کیلئے طبی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے:اسدعمرحکومت کورونا کی وبا سے نمٹنے کیلئے طبی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے:اسدعمر Asad_Umar pid_gov MoIB_Official CoronaVirusPandemic CoronaVirusPakistan COVID19Pakistab MedicalCapabilities Increasing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ 25ہزار سے تجاوز 4619 ہلاکتیںپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ 25ہزار سے تجاوز، 4619 ہلاکتیں Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں  تو دوسری جانب ملک بھر میں مریضوں کی بڑی تعداد صحتیاب بھی ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا منصوبہ بنالیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناکی وباکےدوران عیدالاضحیٰ کی آمدپر وفاقی حکومت نے قربانی کیلئے نیامنصوبہ بنالیا۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات چین سے زیادہ، مجموعی کیسز 2 لاکھ 28 ہراز سے بڑھ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی موثر حکمت عملی سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آئی: شبلی فراز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »