کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 2لاکھ25,ہزار921 ہوچکی ہے جب کہ ان میں سے 1لاکھ 25 ہزار 94صحتیاب ہوگئے ہیں اور ایکٹو کیسز 95570 ہیں۔

پنجاب کی بات کریں تو کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئیں جہاں یہ موذی مرض 1,844افراد کی جان لے چکا ہے۔ پنجاب میں مریضوں کی کل تعداد 80,297 ہوچکی ہے جن میں سے 42,854صحتیاب ہوچکے ہیں جب کہ ابھی بھی 35,599فعال کیسز موجود ہیں۔خیبرپختونخوا میں مصدقہ کیسز کی تعداد 27,506 ہوگئی ہے جن میں سے 15,520 صحتیاب ہوئے، 1,002اموات ہوئیں، 10,984فعال کیسز موجود ہیں۔

گلگت بلتستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 1,536، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1,185، اموات 28 اور فعال کیسز 323ہیں۔ عالمی صورتحال کا جائزہ لیں تو دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار896 جن میں سے ایک لاکھ 13 ہزار 623 صحتیاب ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئیکراچی: شہر قائد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا سے ہونے والے اموات کی تعداد ایک ہزار 220 تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے صحت مند مریضوں کی تعداد زیر علاج مریضوں سے بڑھ گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »