کورونا افغان صدارتی محل بھی پہنچ گیا صدر کی قریبی انتہائی اہم شخصیت چل بسی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا افغان صدارتی محل بھی پہنچ گیا، صدر کی قریبی انتہائی اہم شخصیت چل بسی

مطابق یوسف غضنفر کو نوول کروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ دن قبل ترکی منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔فروری میں ملک میں وبا ءپھوٹنے کے بعد سے افغانستان میں اب تک کوویڈ19-کے32ہزار سے زیادہ مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 819 افراد انتقال کرچکے ہیں۔.

مطابق یوسف غضنفر کو نوول کروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ دن قبل ترکی منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔فروری میں ملک میں وبا ءپھوٹنے کے بعد سے افغانستان میں اب تک کوویڈ19-کے32ہزار سے زیادہ مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 819 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئیامریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی،سابق نائب صدر خود کو جِل بائیڈن کا شوہر کہنے کے بجائے جوبائیڈن کا شوہر کہہ بیٹھے، تاہم منہ سے الفاظ غلط ادا ہونے کے باوجود صدرٹرمپ کے مقابلے میں انکی مقبولیت اب بھی زیادہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے صدارتی الیکشن ،جوبائیڈن نے ٹرمپ سے زیادہ فنڈز جمع کرلیےامریکا کے صدارتی الیکشن میں جیت کس کا مقدر بنے گی یہ تو واضح نہیں مگر ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے انتخابی مہم کے لیے مسلسل دوسرے ماہ میں صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کرلیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کشمیر کے مسئلے پر سفارتی فرار سے گریز کرے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماؤنٹ رشمور: صدر ٹرمپ کی ’کینسل کلچر‘ پر شدید تنقیدامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چار جولائی یعنی امریکہ کی آزادی کی یاد میں ماؤنٹ رشمور میں اپنے خطاب میں نسل پرستی کے حالیہ مظاہروں کے دوران یادگاروں کو گرانے والے لوگوں کے ’کینسل کلچر‘ کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا شاہ محمود قریشی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارصدر مملکت اور وزیراعظم کا شاہ محمود قریشی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا پاکستان کے لیے 200 وینٹیلیٹرز کا عطیہ، یورپی یونین نے کووڈ۔19 کے لیے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 21 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف انگلینڈ نے 50 ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »