کورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا منصوبہ بنالیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ، وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا منصوبہ بنالیا گیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ، وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا ...اسلام آبادکوروناکی وباکےدوران عیدالاضحیٰ کی آمدپر وفاقی حکومت نے قربانی کیلئے نیامنصوبہ بنالیا۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں مختلف آن لائن کمپنیوں سے رابطے کیے ہیں اور ان سے کہا ہے کہ وہ شہریوں سے قربانی کے جانور کے لیے آرڈرز لیں اور اجتماعی قربانی کریں۔ حمزہ شفقات کے مطابق اجتماعی قربانی کا ہرگز یہ مطلب نہ سمجھا جائے کہ لوگ اس دوران مجمع کی صورت میں اکھٹا ہو کر قربانی کریں بلکہ اجتماعی قربانی کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو اکھٹا ہونے سے روکا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت:‌ بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »