کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کیلیے میدان میں آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد :سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا، امدادی سامان میں سیفٹی کٹس، تشخیصی کٹس ،سرجیکل ماسک اور دیگر اشیا شامل ہے۔

سامان سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے حوالے کیا، سامان انٹرنیشنل اسلامک ریلئف آرگنائزیشن کی جانب سے فراہم کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ مثالی برادرانہ تعلقات ہیں۔ مشکل کے وقت میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thanks Saudi government

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بیشتر نوجوان ہیںعرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بیشتر نوجوان ہیں UAE Covid19UAE NovelCoronavirus YoungPeople Infected DeadlyVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus WHO UAEmGov mohapuae HHShkMohd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بیشتر نوجوان ہیںعرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بیشتر نوجوان ہیں UAE CoronavirusPandemic Effectees Youth CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : معمولی سی غلطی پر پورا خاندان کرونا وائرس میں مبتلاسعودی نوجوان کا کہنا ہے کہ معمولی غلطی اور احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں 12 افراد پر مشتمل خاندان کرونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی صورتحال واضح ہونے تک حج معاہدےنہ کئےجائیں،سعودی عربسعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates SaudiArabia
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیاکورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے کیے جانے والا لاک ڈاؤن ایک بڑے انسانی بحران کو جنم دے رہا ہے اور شہروں سے گاؤں کی جانب ہجرت سے وبا پھیلنے کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے نہ کہ کمی۔ India is a failed Brahmans dictatorship,where immediate political and secular reforms under a true democratic system is required مودی کی بڑی غلطیوں کوبھی بہت میٹھا کر کے بی ںی سی پیش کرتا ہے اور پاکستانیوں کی معمولی غلطی پر اتناشور اور گٹھیا پن دیکھایا جاتا ہے کہ بس اللّٰہ کی امان۔ ایسا سازشی اور دوغلا نیوز چینل کوئی اور نہیں ہوسکتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »