محکمہ پاسپورٹ کی آن لائن خدمات میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: سعودی محکمہ پاسپورٹ کا اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے آن لائن خدمات میں اضافہ کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام گھر بیٹھے اس سے مستفید ہوسکیں۔

محکمہ پاسپورٹ کی آن لائن خدمات میں اپنے ابشر کے اکاونٹ پر لاگ ان کر کے ’میری خدمات‘ میں جا کر عام خدمات میں پیغامات اور درخواست کو منتخب کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ آن لائن خدمات کو مزید فروغ دینے سے عام لوگوں کا ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹ کے عہدیداروں سے رابطہ کرنا اور اپنی مشکلات پر بات چیت کرنے میں آسانی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tuuh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے بعد ایک ہفتے کے اندر کارڈ وصول نہ کرنے پر مقررہ جرمانہ 100 ریال معطل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »