کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن کے بعد سڑکوں پر ہزاروں افراد کسی انسانی بحران کا پیش خیمہ تو نہیں؟

انھوں نے دن کو دھکتی دھوپ اور رات کو چمکتے ستاروں کی چاندنی میں اپنا سفر طے کیا۔ ان میں سے اکثر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پیسے ختم ہو رہے تھے اور انھیں یہ ڈر تھا کہ وہ کہیں فاقوں پرمجبور نہ ہو جائیں۔یہ عجیب مناظر بڑی حد سنہ1947 میں انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کے بعد خون ریز ہجرت سے مماثلت رکھتے ہیں۔ اُس وقت کئی لاکھ لوگ مشرقی اور مغربی پاکستان کی طرف آناً فاناً ہجرت پر مجبور ہو گئے تھے۔ یہ وہ ہجرت تھی جس سے ڈیڑھ کروڑ لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔اس بار اپنے ہی ملک میں لاکھوں لوگ...

پیدل چلنے والوں میں ایک پانچ سال کا بچہ بھی شامل ہے، جو اپنے والد کے ساتھ دلی سے اپنے آبائی گھر مدھیا پردیش پہنچنے کے لیے سات سو کلو میٹر کا فاصلہ پیدل طے کرنے کے لیے چل نکلا ہے۔ اس بچے کا باپ ایک دیہاڑی دارمزدور ہے۔ چار مسافر جو گجرات سے راجھستان جا رہے تھے، راستے میں ایک ٹرک ان پر چڑھ گیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔جیسے جیسے یہ بحران مزید سنگین ہو رہا ہے، صوبائی حکومتیں ٹرانسپورٹ، رہائش اور خوراک کا انتظام کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم مودی کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے آپ کو جو مشکلات درپیش ہیں ان پر وہ معذرت چاہتے ہیں، تاہم یہ سخت اقدامات اس وبا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ضروری تھے۔وزیر اعظم نے بیرون ملک پھنسے شہریوں کو خصوصی پروازوں سے واپس لانے کے لیے خاصی تیزی دکھائی لیکن انہوں نے انڈیا کے اندر شہریوں کو مشکلات میں ہی چھوڑ دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اب جبکہ کام رک گئے ہیں اور ملازمتیں ختم ہو چکی ہیں، یہ لوگ معاشرتی سکیورٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ واپس گاؤں جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مودی کی بڑی غلطیوں کوبھی بہت میٹھا کر کے بی ںی سی پیش کرتا ہے اور پاکستانیوں کی معمولی غلطی پر اتناشور اور گٹھیا پن دیکھایا جاتا ہے کہ بس اللّٰہ کی امان۔ ایسا سازشی اور دوغلا نیوز چینل کوئی اور نہیں ہوسکتا ہے

India is a failed Brahmans dictatorship,where immediate political and secular reforms under a true democratic system is required

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں کورونا وائرس سے 6 ہلاکتوں کی تصدیقوزیراعلی پنجاب نے ہلاکتوں کی تصدیق کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟خواتین کیوں تیزی سے ٹھیک ہورہی ہیں اور مرد کیوں جلدی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaAlert Two current theories are: 1. Women have much better immune system than men. 2. Smoking Cox i hate violant people mors
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوامداد سے ڈائیگناسٹک کٹس، ایمرجنسی میڈیکل سپلائی اور دیگر طبی آلات و اشیاء کی خریداری میں مدد ملے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »