کورونا وائرس: عالمی ہلاکتیں 43 ہزار سے زیادہ، سعودی حکام کا زائرین کو حج بکنگ موخر کرنے کا پیغام - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت کی شمالی کوریا کو ’ کورونا کیسز نہ ہونے کے باوجود‘ امداد تفصیلات:

چین نے بدھ سے کورونا وائرس کے اپنے سرکاری اعداد و شمار میں اُن وائرس متاثرین کو بھی شامل کرنا شروع کیا ہے جن میں وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہو رہی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایسے تمام افراد کو 14 دن کے لیے قرنطینے میں رکھا جائے گا۔ چین نے حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے بعد لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کی تھی لیکن اس حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا کہ بغیر علامات والے متاثرین دیگر علاقوں کے لوگوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ماہرین اس حوالے سے منقسم ہیں کہ وہ متاثرہ افراد جن میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر نہ ہوں، وہ یہ مرض کتنا پھیلا سکتے ہیں۔ چین میں گذشتہ چند ہفتوں کے دوران نئے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

اس کے تازہ ترین اعداد و شمار میں منگل کو 36 نئے متاثرین کی اطلاع دی گئی جو کہ اس سے پچھلے دن 48 تھی۔ ان تمام متاثرین میں سے ایک کے علاوہ تمام متاثرین بیرونِ ملک سے چین آئے تھے جس کے بعد ایسے متاثرین کی تعداد 806 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 130 ایسے متاثرین بھی سامنے آئے جن میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایسے 1367 متاثرین کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عالمی ادار بھی اندہ ھیں جس کو چاھیے اوس کو نھیں دیتے اور جس کی ضرورت نھی اوس کو دیتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران اور افغانستان سے 90 ہزار سے زائد افراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشافایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے پاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف Details: Federal, Provincial and Agencies kachi abadi block P North Nazimabad, Karachi. No lock down, no extra shops ckosed. As usual gathering on street. Also people reach from TABLEGE JAMMAT. who responsible? who implement?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچیکورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچی coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوجوانوں کوسیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بنایا جائیگا.عثمان ڈارنوجوانوں کوسیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بنایا جائیگا.عثمان ڈار UdarOfficial SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official CoronaTigerForce ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan UdarOfficial SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI ہاہاہا ایک اور ڈرامہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »