ڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزام

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات: ڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار کہنا کا الزام

ڈاکٹر محمد علی کا کہنا تھا کہ اُنھوں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ رمشا کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔ اُنھوں نے کہا کہ وہ اس ضمن میں متعقلہ تھانے میں اپنا بیان مارچ میں ہی ریکارڈ کروا چکے ہیں۔

اُنھوں نے کہا کہ مقتولہ کی ہلاکت کی وجوہات کوئی اور ہیں جس سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔ اُنھوں نے یہ بھی کہا کہ اس درخواست پر ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ اس مقدمے میں ڈاکٹر محمد علی کا برادر نسبتی جہانزیب بھی شامل ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق مقتولہ کے والد نے بتایا کہ ملزم محمد علی اپنے چند ساتھیوں کو لیکر ان کے گاوں آئے اور ان کی بیٹی کو دفنا دیا۔

ایس ایچ او تھانہ کھاریاں کینٹ کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد متقولہ کی دوبارہ قبر کشائی کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات کو ایک درخواست دی جائے گی جس کے بعد قبر کشائی اور پھر مقتولہ کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔اس مقدمے کے تفتیشی افسر خالد محمود کا کہنا ہے کہ ملزمان کو اس وقت تک گرفتار نہیں کیا جائے گا جب تک رمشا کا پوسٹ مارٹم ہونے کے بعد حتمی رپورٹ نہیں آ جاتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi natural death s b mar rah Hy uska corona patient keh k Numbers brhae jarhy hain .. 😒😒

SHABAZGIL GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP ImranKhanPTI Now people using CORONA to murder other people.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial CoronaVirusFight CoronaReliefFund pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرللندن : برطانوی شہریوں نے بوریت دور کرنے اور لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ hahahahaha Hahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان PMImranKhan CoronaVirusFight ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے بعد ایک ہفتے کے اندر کارڈ وصول نہ کرنے پر مقررہ جرمانہ 100 ریال معطل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضلعی انتظامیہ کا شہر اقتدار کے سیل 3 علاقے کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »