کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں: اٹارنی جنرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروئی نہیں چاہتے: خالد جاوید خان

اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں ہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا تھا نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروئی نہیں چاہتے، چاہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں جائے بغیر حل ہو جائے۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے خالد جاوید خان کا کہنا تھا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں جس کی بنیاد پر وہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔

سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے معاملے کو عدالت کے بجائے پارلیمنٹ میں لایا جائے تو وہاں اتفاق رائے حاصل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے لغ_دیاں_توہاڈے_جمن_تے پچھاں_مُڑ_وے_چورا CapitalPunishment4Corruption ImranKhanPTI

😁😁😁😁

بس حکومت بوکھلا کر شہباز شریف سے انتقام لے رہی ہے

جمعہ مبارک یوتھیو

Do signs, symptoms, complaints and diagnostics match? No. There is a catch. Why Mr. Nawaz didn't submit his Thrombocytopenia/Platelet count report to the law? Did he get admitted for any Thrombocytopenic Purpura? No. Why does he move hale and hearty with epistaxis and gum bleed?

سر اس سے پہلے آپ لوگوں نے کونسے الزام کو ثبوت کیساتھ لگایا ہے

کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں: اٹارنی جنرل شہبازگل اور فواد چوہدری کا پٹہ کھولا جائے

ثبوت کیسے ہوگا جب کہ سازش رچی گئی تھی میاں صاحب کے لیے وزیر داخلہ نے خود اپنی زبان سے اقرار کر رکھا تھا ویڈیو موجود ہے

جعلی رپوٹ ھو گی تو ثبوت ملے گا بس زبان سے کہہ دینے سے چیز جعلی نہیں ھو جاتی۔ یہ بات اپنے باپ اور کو سمجھاو عقل سے کام لو سب کام پیرنی کے کہنے پر مت کرو

Thanks for Speaking truth۔۔۔

ہم شاہد ہیں کہ کبھی شہد شراب بن جاتا ہے اور کبھی شراب شہد بن جاتی ہے بیمار تندرست اور تندرست ہٹہ کٹہ انسان لندن کی سڑکوں پر گومتا ہوا بھی بیمار بن جاتا ہے

لو جی نیا کٹا کھل گیا جےدو سال سے ایک ہی بکواس سن کر کان پک گئے تھے ان صاحب نے ایک ہی بیان میں کھوتا کھو وچ کر دیتا جے😬😬😬

SHABAZGIL تو گلو بھائی زرا ادھر بتانا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'چاہے کچھ بھی کر لیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے'لاہور : مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، وہ لندن میں ARY کو جرمانے کیلۓ بیٹھا ہٕے۔ ARYNEWSOFFICIAL یہ NawazSharifMNS تابوت میں آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف واپس نہیں آئیں گے اور حکومت واپسی کے معاملے سے باہر نکلے: چوہدری شجاعتلاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہے کچھ بھی کرلیں لیکن مسلم لیگ (ن) کے قائد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف ۔جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف درخواست دائرنواز شریف اورجہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کےخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر - ایکسپریس اردوصدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے درخواست دائر کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ بار نے جاتی عمرہ کا پیشاب پینے کی ٹھان لی This shameless characterless Bhoon is using the platform of Bar to sanctify corrupt. How many millions paid to him? Less lawyer and more dalal .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »