نواز شریف ۔جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف درخواست دائر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف اورجہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کےخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

نواز شریف اورجہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کےخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔صدر سپریم کورٹ بار نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے اختیار کے تحت سپریم کورٹ بطور ٹرائل کورٹ امور انجام نہیں دے سکتی ۔آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کا حق نہیں ملتا۔

عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کا حق نہ ملنا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔ درخواست کے مطابق اپیل کے حق کے بغیر تاحیات نا اہلی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اپیل کے حق کے بغیر تاحیات نا اہلی متعلقہ حلقہ کے ووٹرز کی بنیادی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلوں میں آرٹیکل 62 وب ایف کے اطلاق کے پیرامیٹرز طے کیے۔ سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلوں میں آرٹیکل 62 ب ایف کے اطلاق کے پیرامیٹرز طے کیے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت جو الیکشن چیلنج ہو صرف اسکو کالعدم کیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر - ایکسپریس اردوصدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے درخواست دائر کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ بار نے جاتی عمرہ کا پیشاب پینے کی ٹھان لی This shameless characterless Bhoon is using the platform of Bar to sanctify corrupt. How many millions paid to him? Less lawyer and more dalal .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریفمجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریف ARYNewsUrdu NawazSharif 😂😆 میاں صاحب واپس آجائیں ۔۔ بے غیرت کونجڑے کی اولاد نواز لوہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف تاریخ کے کٹہرے میںیہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک نوجوان ’’اتفاق انڈسٹری‘‘ میں، وہاں کے مالی معاملات دیکھتا تھا اور شام کو باغِ جناح میں کرکٹ کھیلتا تھا، اچانک میچ کے دوران پیغام دیا گیا کہ۔۔۔۔ تحریر: مظہر عباس لنک: DailyJang بہت عمدہ لکھا۔مگر نوازشریف میں نہ تو ذوالفقار علی بھٹو جیسا ظرف ہے نہ قابلیت ہے نہ جذبہ ہے۔سیاست میں لائے گئے تھے سارا خاندان ذاتی مفاد میں سیاست کرتا رہا ہے اور کر رہا ہے۔ تاریخ میں ایسے لوگ کیسے زندہ رہ سکتے ہیں ۔ہاں رہیں بھی تو اچھے نام سے نہیں رہتے۔ CMShehbaz NawazSharifMNS زندہ_ہے_بھٹو_تاریخ_میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ کا نواز شریف کیلئے تحفہ حیران کن انکشاف08:29 AM, 27 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:  پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک بم  تحفے میں pmln_org PmlnMedia PMLN_mediacell Bhayia ji, kia majra ha ? Mian Sahib har aik kay phechay ho jatay hein? تحائف،، بھارت،، ایکٹنگ،، پلیٹ لیٹس،، آج مرا، ابھی مرا،، دس سالہ معافی کا معاہدہ،، کبھی جدہ تو کبھی لندن۔۔ یہ ہے بگھوڑے شریف کا کل تعارف۔۔ تحفہ بھی کوئی چیز ھے یہ جان ھے حاضر آنکھوں میں تیری کس لیے ساون کی کڑھی ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »