کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہہ الدین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو کچھ میں نے کہا سچ کہا، کسی کے حقوق کی پامالی ہوئی ہے تو وہ عدالت جائے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے۔

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا کہ جو کچھ میں نے کہا سچ کہا ہے، مقدمہ وہ کرتا ہے جس کے حقوق پامال ہوئے ہوں، کسی کے حقوق کی پامالی ہوئی ہے تو وہ عدالت جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ذات کو جس طرح سے نشانہ بنایا گیا قابل مذمت ہے اور وجیہہ الدین کے خلاف کرمنل ڈیفیمیشن کا کیس دائر کررہے ہیں

جہانگیر ترین کی جانب سے عمران خان کا گھر چلانے کے بیان پر قائم رہتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا کہ جہانگیر ترین تردید کے سوا کرتے بھی کیا، ایسے اخراجات کتابوں میں درج نہیں ہوتے۔واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین احمد نے کہا تھا کہ عمران خان کا بنی گالہ کا گھر چلانے کے لیے جہانگیر ترین اور دیگر افراد 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے، جو بعد میں 50 لاکھ روپے ماہانہ کر دیا...

جس کے جواب میں وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان جناب کی حرکتیں ان کے چہرے عیاں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u جسٹس ریٹائرڈ رانا شمیم پر کیوں نہیں ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات حکومت کا کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان05:17 PM, 16 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پرہتک عزت کا کیس کرنے کا اعلانوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ذات کو جس طرح سے نشانہ بنایا گیا قابل مذمت ہے اور وجیہہ الدین کے خلاف کرمنل ڈیفیمیشن کا کیس دائر کررہے ہیں یہ تو ہر ذی شعور جانتا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی خیرات اور زکواة پر چل رہا ہے اس میں بھی کسی کو شک ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس(ر)وجیہہ الدین کیخلاف کریمنل کیس فائل کررہےہیں۔۔فواد چودھریانہوں نے کہا کہ وزیراعظم نےجس شخص پراحسان کیااس نےعمران خان کی ذات پرحملہ کیا،وزیراعظم نےکبھی قومی خزانےپربوجھ نہیں ڈالا، وزیراعظم کی ذات کونشانہ بنانےکی مذمت فواد عمران نیازی کو مزید ذلیل کرائے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے متعلق جو کچھ کہا سچ ہے: جسٹس (ر) وجیہہ الدینAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u شکریہ جناب جو کچھ کہونگا سچ کہونگا سچ کے سوا کچھ نھی کہونگا یہ حلف صرف عدالت میں حاضر ھونے والے ملزموں مجرموں اور گواھوں کے لئے نھی منصف کے لئے بھی ھوتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے متعلق بیان، جسٹس (ر) وجیہہ الدین کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کیخلاف ہتک عزت اور کریمنل کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ He’s already doomed Worst politics وزیر اعظم کے خلاف بیان بازی تحریک انصاف نے ہی شروع کی تھی گالی گلوچ کی سیاست کس نے شروع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »