حکومت کا جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہتک عزت کا کیس فائل کر رہے ہیں، بنی گالہ سے متعلق بیان کو بے جا اچھالا گیا۔ وف

اقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھا جاتا، وزیراعظم کی عائلی زندگی اور بنی گالا کے گھر سے متعلق جھوٹ بولا گیا، شہریوں کو آئین کا آرٹیکل 9 بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے، بدقسمتی سے ہم آرٹیکل 9 کی خلاف ورزی دیکھ رہے ہیں، آرٹیکل 9 کی خلاف ورزی سے وزیراعظم بھی محفوظ نہیں، وزیراعظم نے جس شخص پر احسان کیا اس نے عمران خان کی ذات پر حملہ کیا، عمران خان نے کبھی قومی خزانے پر بوجھ نہیں...

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ذات کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، جہانگیر ترین نے جسٹس وجیہہ الدین کے الزامات کی تردید کر دی، کہا گیا جہانگیر ترین بنی گالا کا خرچہ دے رہے ہیں، میڈیا سے پگڑیاں اچھالنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، اس وقت میڈیا کی آزادی کو خاص مہم کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھنئی شاباس

ن لیگی امیدوار خانیوال کی عوام کو 1 کلو گھی 1 کلو چینی 10 والی نمکو بھیج کر اپنے وٹ پکے کرتے ہوئے۔ ن لیگ کی طرف سے پورے حلقہ میں ایسے بیگ بنا کر بھیجے جا رہے ہیں....

کس کس کے خلاف کریمینل کیس دائر کرو گے

جسٹس ریٹائرڈ رانا شمیم پر کیوں نہیں ؟؟

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹے کاروبار والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا آسان فنانس اسکیم کا اعلان - ایکسپریس اردو30 ہزار نئے کاروباروں کو 1 کروڑ روپے تک بغیر ضمانت قرض دیا جائے گا، وزیرصںعت و پیداوار ImranKhanPTI SMQureshiPTI PakinChina_ Don't deprive us of our right to education. 6000 pak students studying in China have been humiliated for 2 years.Can anyone tell us what is our fault. Is it a sin to get higher education? TakeBackPakStudentsToChina Good initiative ImranKhanPTI SMQureshiPTI PakinChina_ Don't deprive us of our right to education. 6000 pak students studying in China have been humiliated for 2 years.Can anyone tell us what is our fault. Is it a sin to get higher education? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان08:36 PM, 15 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کامران اکمل کا انکار، غیرملکی کرکٹر کا ’فری‘ پی ایس ایل کھیلنے کا اعلانکامران اکمل کا انکار، غیرملکی کرکٹر کا ’فری‘ پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان ARYNewsUrdu KamranAkmal In bhaiyon k nakhry e khtm nai hoty Jan choro ab ksi youngster to any den Sb k sb Bhai dramy baz hain zbrdsti ki importance mangty hain Bhai jao ab Jan choro Awein 😏😏 لالچی ٹٹو کامران اکمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایس یو وی گاڑی کا پلانٹ لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردوچینی کمپنی چیری آٹو موبائل اور گندھارا نسان کا اشتراک، پورٹ قاسم پر پلانٹ کے لیے 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائیگی Great
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریر کے ملزم مسعود عباسی کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے پانچ ہزار روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی چیف جسٹس روانہ 22کروڑ عوام کی توہین کرتے ہیں کرتےآ رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک میں گیس ذخائر ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیاان بہن چودوں کو ہم نے صرف اطلاع دینے کیلئے رکھا ہے باقی اقدامات 80 پرسنٹ بجٹ کھانے والوں نے ہی کرنے ہیں ؟ تبدیلی کا سفر 'ایاك نعبد واياك نستعين' سے شروع ہوا ' ان الله مع الصابرين' سے ہوتا ہوا 'انا لله وانا اليه راجعون' کی طرف گامزن ھے. پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کر کُوفے میں دھکیل دیا گیا ہے۔.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »