وزیراعظم عمران خان سے متعلق جو کچھ کہا سچ ہے: جسٹس (ر) وجیہہ الدین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وزیراعظم عمران خان پر اخراجات سے متعلق الزامات لگانے کے بعد جسٹس وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ جو کچھ بھی میں نے کہا ہے وہ سچ ہے، اس میں کوئی دوسری بات نہیں۔ خیال رہے کہ وجیہہ الدین احمد نے گزشتہ

دنوں الزام لگایا تھا کہ عمران خان کا گھر جہانگیر ترین کے پیسوں سے چلتا تھا جس پر جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان کا گھر چلانے کے لیے کوئی پیسہ نہیں دیا، ہاں پارٹی چلانے کے لیے ضرور دیا۔

آج ایک مرتبہ پھر قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین وفاق میں حکومتی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز بہادر آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی اور پھر مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے میری بات کی تردید کی مجھے توقع تھی کہ ان کی طرف سے کیا جواب آئے گا، اگر تردید نہ کرتے تو اور کیا کرتے؟ ایسے اخراجات آؤٹ آف دا بکس ہوتے ہیں، عمران خان کے جہانگیر ترین سے تعلق کوئی خراب نہیں ، چینی سکینڈل کا فائدہ جہانگیر ترین کو ہوا، ترین اپنے جہاز کی بات کریں، میں بات آگے بڑھانا نہیں چاہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر جج/وکیل اتنے سچے ھوتے تو پاکستان کا عدالتی نظام کرپشن میں 2nd آتا۔۔۔

جو کچھ کہونگا سچ کہونگا سچ کے سوا کچھ نھی کہونگا یہ حلف صرف عدالت میں حاضر ھونے والے ملزموں مجرموں اور گواھوں کے لئے نھی منصف کے لئے بھی ھوتا ھے

شکریہ جناب

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردوملالہ یوسفزئی بھی 2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں شامل ہیں۔ یہ سراہت کس قسم کى ہے خلقِ خدا کو تنگ کرنیوالوں ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والوں ان کے منہ سے نوالہ چھین لینے والوں ان کے لئیے عرصہ حیات تنگ کردینے والوں کی ہی عزت ہے اس ملک میں بھی بلکہ اس پوری دنیا میں بھی جو کہ قربِ قیامت کی بہت بڑی نشانی ہے اللہ تعالیٰ اس قوم کے لئیے آسانیاں پیدا فرمائے 🤲 Galian mil rahi han saraha nahi jarha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان  ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اسٹریٹجک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اسکردو پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر اسکردو پہنچ گئے 800+ Adhoc Doctors summary is in your office from last 3 weeks for approval. Doctors are working without salaries from past 3 months due to this delayed notification. orakzai1
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شوگر ریفارمز کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم عمران خان کے حکم پر پبلکشوگر سیکٹر اصلاحات کمیٹی نے سفارشات پر مبنی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اجلاسAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Fuck PK PM افغانستان کی صورتحال سے اس کا کیا لینا دینا؟ ادھر بلوچستان میں جو ہزاروں خواتین سڑکوں پر ہیں،ان کا کیا ہوگا،کیا ان کے معاملے پر افغانستان یا پھر ایران ایکشن لے گا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفادمیں نہیں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔وزیر اعظم  کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »