جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پرہتک عزت کا کیس کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس وجیہ الدین احمد نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ وجیہہ الدین نے الزام لگایا کہ جہانگیر ترین 50 لاکھ روپے بنی گالہ کے گھر کیلئے دے رہے تھے، جہانگیر ترین نے ان کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ خیال رہے کہ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین احمد نے کہا تھا کہ عمران خان کا بنی گالہ کا گھر چلانے کے لیے جہانگیر ترین اور دیگر افراد 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے، جو بعد میں 50 لاکھ روپے ماہانہ کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ہر ذی شعور جانتا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی خیرات اور زکواة پر چل رہا ہے اس میں بھی کسی کو شک ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u جسٹس ریٹائرڈ رانا شمیم پر کیوں نہیں ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے متعلق بیان ، حکومت کا جسٹس (ر) وجیہہ الدین پر کریمنل کیس دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے جسٹس (ر) وجیہہ پر کریمنل کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی ذات کو جس طرح نشانہ بنایا گیا ، جو قابل مذمت ہے۔ takeUsBackToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کے ٹکڑے کرنے کا کیس؛ 3 عینی شاہد کا پتا لگ گیا - ایکسپریس اردوعدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ میں 2 روز تک توسیع کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامران اکمل کا انکار، غیرملکی کرکٹر کا ’فری‘ پی ایس ایل کھیلنے کا اعلانکامران اکمل کا انکار، غیرملکی کرکٹر کا ’فری‘ پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان ARYNewsUrdu KamranAkmal In bhaiyon k nakhry e khtm nai hoty Jan choro ab ksi youngster to any den Sb k sb Bhai dramy baz hain zbrdsti ki importance mangty hain Bhai jao ab Jan choro Awein 😏😏 لالچی ٹٹو کامران اکمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایس یو وی گاڑی کا پلانٹ لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردوچینی کمپنی چیری آٹو موبائل اور گندھارا نسان کا اشتراک، پورٹ قاسم پر پلانٹ کے لیے 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائیگی Great
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو بیٹے کے کیس کا علم نہیں تھا والدہ مدثر نارو12:11 AM, 15 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاپتہ صحافی مدثر نارو کی والدہ راحت محمود نے انکشاف کیا کہ کہ وزیراعظم عمران خان سے جب ملاقات ہوئی تو انھیں میرے خیال میں ملک کا بھی پتا نہیں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »