کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی قانون کو تبدیل نہیں کرسکتا، جسٹس فائز کا اہم فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرگے کے فیصلے کے ذریعے دین الٰہی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم فیصلہ سنادیا کہ کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی جائیداد کی تقسیم کے قانون کو تبدیل نہیں کر سکتا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جرگے کا فیصلہ دین الٰہی سے بڑا نہیں ہو سکتا، اور اس کے ذریعے دین الٰہی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، جائیداد کی تقسیم سے متعلق دستاویزات پر سات سالہ بچے کا انگوٹھے کا نشان لگایا گیا، 7 سالہ بچے کو تو قتل کیس میں پھانسی بھی نہیں ہوسکتی، ایسے دستاویزات کے ذریعے قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، پاکستان میں سچ بولنے کے حالات ہیں سب کو علم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انصاف کا امین.. جسٹس فائز عیسی زندہ باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی انڈیا کو شکست: ’انوشکا آپ نے آج کوہلی کو ڈانٹنا نہیں‘ - BBC News اردوٹوئٹر پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکبادیں رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہی جو انڈیا کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔ Kaisa lagha hamarrra surprise India waloo Moqa Moqa starsports
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوہلی کو ڈانٹنا نہیں، انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر مشورہبھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکباددے رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جو بھارت کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:چیف جسٹس آف پاکستان نےمرتضی وہاب کو ڈانٹ دیاکراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور انھیں جھاڑ پلادی SamaaTV A ruler can never be a leader in whose kingdom there are mourning children, the nation is in sorrow and he is watching the glory of a festival. Think Pakistan PtiGovNoMore_Terrorism PtiGovNoMore_Terrorism PtiTerrorist_StopKillingTLP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:عزیزآباد بلدیاتی اداروں کو”عزیز“ نہیں رہاکراچی میں عزیزآباد کا شمار انتہائی پررونق اور صاف ستھرے علاقے کےطورپرہوتا تھا تاہم اب یہاں ہرطرف کچرا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اورپارک برباد ہیں SamaaTV Uroosa_Salman Jis ki waja se us ko dobara dedo phir dekhna
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو کوئی رنجش نہیں ہو گی کین ولیمسن12:10 AM, 26 Oct, 2021, کھیل, دبئی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ سے قبل کہا ہے کہ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتظار قتل کیس: 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 6 کو عمرقیدانتظار قتل کیس میں 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 6 کو عمرقید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »