دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو کوئی رنجش نہیں ہو گی کین ولیمسن

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو کوئی رنجش نہیں ہو گی، کین ولیمسن

دبئی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ سے قبل کہا ہے کہ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو کوئی رنجش نہیں ہو گی۔

کین ولیمسن نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے آج کے میچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں اور ہم برسوں سے ایک دوسرے کے خلاف کھیلتے آ رہے ہیں جبکہ کئی کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ کھیل چکے ہیں۔ ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ صحیح اسپرٹ کے ساتھ کھیلا جائے گا۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم گزشتہ ماہ سیکیورٹی کو بنیاد بنا کر راولپنڈی میں سیریز کے پہلے میچ سے چند گھنٹے قبل ہی اپنا دورہ منسوخ کرکے پاکستان سے چلی گئی تھی۔

کین ولیمسن پاکستان چھوڑ کر واپس جانے والی کیوی ٹیم کا حصہ نہیں تھے اور وہ اس وقت انڈین پریمیئر لیگ میں کھیل رہے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کیے جانےکے بعد انگلینڈ نے بھی اپنی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کا دورہ منسوخ کردیا تھا اور اس کی وجہ کھلاڑیوں کی جانب سے ذہنی طور پر تیار نہ ہونا بتایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران میچ کہاں دیکھا ؟ جانئےOct 25, 2021 | 10:36:AM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ سعودی عرب پر موجود ہیں جہاں شکر ھے انڈیا کےخلاف کرکٹ براۓ فروخت کا دورِحکومت گذر چکا ھے۔ ورنہ آج بھی۔ ۔ ۔ ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیمٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم T20WorldCup2021 T20WorldCup WorldCupT20 TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پر بابر اعظم کے والد جذباتی ہو گئے , ویڈیو وائرلدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے والد بھارت کو تاریخی شکست دینے پر جذباتی ہو کر آبدیدہ ہو گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اور پھر ’نارمل‘ کرکٹ نے ’صفر‘ کو توڑ دیا - BBC News اردوبابر اعظم اور محمد رضوان کی نارمل کرکٹ وہ کام کر گئی جو عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور انضمام الحق جیسے لیجنڈز بھی نہ کر پائے، سمیع چوہدری کا کالم۔ Pak_vs_India The real celebration and joy of the victory of the Pakistani cricket team is being celebrated by the oppressed people of Indian occupied Kashmir Inshallah the cloud of oppression will dissipate and the sun of freedom will rise narendramodi ImranKhanPTI BBC کی صبح عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور رات عمران خان پہ ختم ہوتی ہے۔۔۔😁😁😁 Chai ☕️ TeamPakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد شکریہ بھی ادا کیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاندار اور تاریخی  فتح حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو نہ صرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوگ کراچی سے کما کر امریکا ، کینیڈا ، یورپ چلے جاتے ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوکراچی تو کسی بھی وقت گر جائے گا، شہر کو لاوارث چھوڑ دیا کوئی کام نہیں کرنا چاہتا، چیف جسٹس پاکستان اور کچھ ملک بھی رہن رکھ کر باہر جا کر رہتے ہیں ۔ Bol to Ese Rha ha jese ye bc khud Pakistan main...... 👀🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »