کراچی:چیف جسٹس آف پاکستان نےمرتضی وہاب کو ڈانٹ دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور انھیں جھاڑ پلادی SamaaTV

Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

پیر کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے شہر میں رفاعی پلاٹس سے متعلق تفصیلات اور قبضہ ختم کروانے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروائی۔ تاہم عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A ruler can never be a leader in whose kingdom there are mourning children, the nation is in sorrow and he is watching the glory of a festival. Think Pakistan PtiGovNoMore_Terrorism PtiGovNoMore_Terrorism PtiTerrorist_StopKillingTLP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس ملک میں سب کو مذہب کی آزادی حاصل ہے، چیف جسٹس آف پاکستان - ایکسپریس اردوآئین نے ہر قسم کے مذہب کے لوگوں کو جو اختیار دیا ہے اس کی پاسداری کرتے رہیں گے، جسٹس گلزار احمد مذہب کی آذادی ہے انتشار پھیلانے کی نہیں ھمیں اس طرح کے بیانات تو بہت ملتے ھیں لیکن انصاف کا حصول مشکل ترین کام ھے پاکستان کے عدالتی نظام میں۔۔۔نسل در نسل کیسز چل رھے ھیں لیکن کوئی بھی توجہ نہیں اس طرف۔۔کیس کے فیصلہ دینے کی بھی کوئی حد مقرر ھو، اللّٰہ تعالیٰ سب کو پاکستانی ھسپتالوں، تھانوں اور عدالتوں سے دور رکھے۔ آمین لیکن ملعون نیازی کو بھی سمجھاؤ کہ اللّٰہ اور اس کے رسول پر بھروسہ رکھے، ناکہ مغربی آقاؤں پر۔ اس نے انہیں خوش رکھنے کے لئے تحریکِ لبیک یا رسول اللّٰہ پر ہر طرح کے ظلم ڈھاۓ، قتلِ عام کیا، جو بات اس ملعون کو چبھ رہی ہے وہ ہے رسول اللّٰہ کا نام لینا۔ یہ بہت بڑا منافق اعظم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سب کو آئین پاکستان نے مذہب کی آزادی دی ہے: چیف جسٹس آف پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سب کو آئین پاکستان نے مذہب کی آزادی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے حیدرآباد میں مگر امریکہ اور یورپ جانے کے لیے اسلام کی توہین کی اجازت نہیں دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لوگ کراچی سے کما کر امریکا ، کینیڈا ، یورپ چلے جاتے ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوکراچی تو کسی بھی وقت گر جائے گا، شہر کو لاوارث چھوڑ دیا کوئی کام نہیں کرنا چاہتا، چیف جسٹس پاکستان اور کچھ ملک بھی رہن رکھ کر باہر جا کر رہتے ہیں ۔ Bol to Ese Rha ha jese ye bc khud Pakistan main...... 👀🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گجر اور اورنگی نالہ متاثرین کیس: چیف جسٹس کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیشکراچی : گجرنالہ اور اورنگی نالہ متاثرین کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ پیش ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیفOur sacrifices for world peace are before the world: Army Chief
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ کاکردارقابل تعریف ہے، وزیرخارجہ/آرمی چیفوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ کے کردار کی تعریف کی ہے SamaaTV امن؟؟ کشمیر میں؟ فلسطین میں؟ افغانستان میں؟؟ کہاں؟؟؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »