اس ملک میں سب کو مذہب کی آزادی حاصل ہے، چیف جسٹس آف پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ملک میں سب کو مذہب کی آزادی حاصل ہے، چیف جسٹس آف پاکستان -

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب کو مذہب کی آزادی حاصل ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ میلے میں پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال اور آتشبازی بھی کی گئی۔ چیف جسٹس کے ہمراہ پاکستان ہندو کونسل کے چیئرمین رمیش واکوانی بھی موجود تھے۔ پاکستان ہندو کونسل کے چیئرمین رمیش واکوانی نے چیف جسٹس گلزار احمد کو شال کا تحفہ، تھر کی رلی اور لنگھی بھی پیش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ٹیری مندر کے حوالے سے چیف جسٹس نے سخت ایکشن لیا اس مندر کے افتتاح کیلیے چیف جسٹس کو دعوت پیش کرتا ہو، یہ مندر گلزار احمد کی وجہ سے فعال ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کو کہنا چاہیے ہر طرح کی آزادی حاصل ہے

Pehli dafa pata lagia

منصب۔نبی۔فقتلو

اور مذہب کی آزادی کی آڑ میں دہشت گردی بھی

توانوں تے پلاٹاں دی وی آذادی اے 😆

سب سے بڑا جھوٹ ہے یہ

Progres and justice, how much Pakistan 🇵🇰 stolen money 💰, assists, lands, bribery, crimes, murderers, and many others 😳 got punishment, bribery from top to bottom, not satisfied results, change Pakistan 4 batter.

مذہب پر عمل پیرا ہونے کی آزادی ہونی چاہیے، لیکن مذہب کے نام پر فرقہ بازی، دہشتگردی اور توڑ پھوڑ کی آزادی تو نہ دو. کچھ تو قانون کا احترام کروا لو

سو فیصد جھوٹ

مذہب کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے شطانوں پر خدا کی لانت کسی بھی مذہب کو اجازت نہیں دی سکتی ملک میں توڑ پھوڑ کرنے کی

قادیانی کو نہیں

سوائے ملعون مرزا قادیانی کے پیروکاروں کے🖐

مزہب آزاد ہیں لیکن قانون غلام ہی رہے گا. اور یہی غلاموں والا کالا انگریزی قانون ہی مسلط رہے گا

Mulkh band para ha chief Justice ko sayasat ki pari ha...PtiTerrorist_StopKillingTLP

Shame on you is lie azadi per tum log khamosh hu logo ko idaray maar rhy h yeah zulm akhir kab tak koe sharam huti h koe ha koe haya Hoti hai

ہاہاہا

لیکن ملعون نیازی کو بھی سمجھاؤ کہ اللّٰہ اور اس کے رسول پر بھروسہ رکھے، ناکہ مغربی آقاؤں پر۔ اس نے انہیں خوش رکھنے کے لئے تحریکِ لبیک یا رسول اللّٰہ پر ہر طرح کے ظلم ڈھاۓ، قتلِ عام کیا، جو بات اس ملعون کو چبھ رہی ہے وہ ہے رسول اللّٰہ کا نام لینا۔ یہ بہت بڑا منافق اعظم ہے

ھمیں اس طرح کے بیانات تو بہت ملتے ھیں لیکن انصاف کا حصول مشکل ترین کام ھے پاکستان کے عدالتی نظام میں۔۔۔نسل در نسل کیسز چل رھے ھیں لیکن کوئی بھی توجہ نہیں اس طرف۔۔کیس کے فیصلہ دینے کی بھی کوئی حد مقرر ھو، اللّٰہ تعالیٰ سب کو پاکستانی ھسپتالوں، تھانوں اور عدالتوں سے دور رکھے۔ آمین

مذہب کی آذادی ہے انتشار پھیلانے کی نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سارہ خان کو مہنگی پڑگئیبھارتی اداکارہ سارہ علی خان کو وزیر داخلہ امیت شاہ کو جنم دن کی مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا۔ سونا ہے کہ اسماشیرازی نواز شریف سے شادی کر نے والی ہے Good luck
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کے لئے حکومتی ٹیم میں نورالحق قادری، شیخ رشید اور راجہ بشارت شامل ہوں گے اب پانی سر سے گزر چکی ہے Begairato itna khoon bahanay ky bad hi q... is say phly Q nh. Lanti hukmran
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی وزرا ء کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایتوزیراعظم کی وزرا ء کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت PMImranKhan TalksWithTLP DirectMinisters SheikhRasheed Lahore TLPDharna TLP ImranKhanPTI PakPMO ShkhRasheed NoorulhaqPir MoIB_Official GovtofPakistan AliAminKhanPTI ImranKhanPTI PakPMO ShkhRasheed NoorulhaqPir MoIB_Official GovtofPakistan AliAminKhanPTI صوفیوں سے مزاکرات دیوبندی وہابی پہ فاسفورس بم حملے . اس نجس ریاست کی مکاریاں اب عیاں ہو رہی ہیں رفتہ رفتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیند میں چلتی خاتون چوتھی منزل سے نیچے آگری لیکن پھر اس کی کیا حالت ہوئی؟ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں نیند میں چلنے کی بیماری کی شکار ایک خاتون موت کے منہ میں جاتے بال بال بچ گئی۔ دی سن کے مطابق اس 40سالہ خاتون کا نام لو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی مسائل کا سامنا ہونے کا انکشافکووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی تنزلی جسے ذہنی دھند یا برین فوگ بھی کہا جاتا ہے، کا سامنا مہینوں تک ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی بیٹی کا شہباز گِل کو کرارا جوابایمان مزاری نے کہا کہ شہبازگل اگر حکومت چلانے کے قابل ہوتے تو عوام کو ہر وقت مذہب کا درس نہ دے رہے ہوتے ، بلکہ اپنی کارکردگی دکھا رہے ہوتے ۔ دونوں twins لگ رہے ہیں۔۔۔۔ 😁😁😁😁😎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »