امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سارہ خان کو مہنگی پڑگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سارہ خان کو مہنگی پڑگئی تفصیلات جانئے : DailyJang

بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کو وزیر داخلہ امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا۔

سارہ علی خان کو اُن کا یہ اقدام اُس وقت مہنگا پڑگیا جب سوشل میڈیا پر ان کی ٹرولنگ شروع ہوئی اور ٹوئٹر صارفین نے انہیں طرح طرح کے تبصروں سے نوازا۔ ایک صارف نے کہا کہ سارہ علی خان نے امیت شاہ کو مبارک باد اسی لیے دی ہے کیونکہ بالی ووڈ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ریڈار پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good luck

سونا ہے کہ اسماشیرازی نواز شریف سے شادی کر نے والی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شازیہ مری کی خورشید شاہ کی رہائی پر جیالوں کو مبارک بادنیب خیالی مقدمات بنا کر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود کو افغان حکام کی یقین دہانیBut jo shia killing ho rhy whn afg mei us ka kia? شیعہ کلنگ کا مسلہ تو ازل سے یہاں بھی پیچیدہ ہے... مگر علم و تاریخ کے حوالے سے افغان قوم قابل اعتبار نہیں ہے.... افغانی ڈاکو ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرا نام اور شہرت ان کی زندگی کو مشکل میں ڈال سکتی ہے، شاہ رخ خانایک پرانے انٹرویو سامنے شاہ رخ نے کہا تھا کہ میرا نام اور شہرت ان کی زندگی کو مشکل میں ڈال سکتی ہے اور میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان کی وزیر داخلہ امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد: ٹوئٹر پر ’دیدی ڈر گئیں‘ کی گونج - BBC News اردوسوشل میڈیا پر کسی کو اس کی سالگرہ کی مبارکباد دینا کوئی انوکھی بات نہیں لیکن جب بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انڈیا کے وزیر داخلہ امِت شاہ کو ٹوئٹر پر ان کے جنم دن کی مبارکباد دی تو صارفین سے یہ بات ہضم نہ ہوئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکملاہور ( ڈیلی پاکستان لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیاڈالر کی اونچی اڑان جاری،تاریخ کی بلندترین سطح کو چھو گیا،انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں تمام حدیں ٹوٹ گئیں۔ نوازشریف کا ناجائز چینل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »