کراچی:عزیزآباد بلدیاتی اداروں کو”عزیز“ نہیں رہا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں عزیزآباد کا شمار انتہائی پررونق اور صاف ستھرے علاقے کےطورپرہوتا تھا تاہم اب یہاں ہرطرف کچرا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اورپارک برباد ہیں SamaaTV

Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 3 hours agoکراچی میں عزیزآباد کا شمار انتہائی پررونق اور صاف ستھرے علاقے کےطورپرہوتا تھا تاہم اب یہاں ہرطرف کچرا، سڑکیں

ٹوٹ پھوٹ کا شکار اورپارک برباد ہیں۔ عزیز نمبر2 اور8 میں ہر طرف مسائل ہی مسائل ہیں۔ سڑکوں پر کچرےاور سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uroosa_Salman Jis ki waja se us ko dobara dedo phir dekhna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعلیٰ تعلیمی معياراور بہترین سہوليات، کراچی کا انوکھا سرکاری اسکولکراچی میں ايک ايسا سرکاری اسکول ہے جو ہے تو حکومت کے ماتحت ليکن اس کا نظام اسکول کے فارغ التحصیل طلبہ چلا رہے ہيں، پڑھیے Mohammadsaadsa5کی رپورٹ SamaaTV mohammadsaadSa5 QOM KO JAHIL BANAO TAKAY INMAI KOI INKELABI PAIDA NA HO SRIF GHULAM PAIDA HO mohammadsaadSa5 Well done by x students,,ye mulk chal hi chairity per raha hay ,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلبسپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹرپلان طلب کر لیا، ریمارکس میں کہا کہ ہم یہاں مسائل سننے نہیں آئے حل بتائیں،تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس چیف جسٹس نے کہا کہ وہ حیدرآباد سے ہو کر آئے ہیں، دُھول مٹی کے علاوہ کچھ نہیں ہے، یہ صرف کراچی کا نہیں پورے سندھ کا معاملہ ہے، بہتری نظر نہیں آتی۔ شاہی حکم نامہ۔ شہنشاہ کی دربار سے KarachiRobbedByPPP V good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی پارک اراضی سے فوری قبضہ ختم کرنے کا حکمکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں کراچی آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی پارک اراضی پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پارک اراضی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیشسپریم کورٹ نے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ وضاحت نہیں کرسکتے، بیٹھ جائیں، عدالت وزیراعلیٰ سندھ کو بلا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: کراچی میں کن مقامات پر میچ کیلئے اسکرین نصب ہوگی؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج فائنل سے پہلے ہی فائنل میچ ہونے والا ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ اب سے چند گھنٹوں میں ہوگا جس میں پاکستان پوری کوشش کرے گا کہ ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اپنی ہار کا سلسلہ توڑ سکے۔ Congradulations Pak wins by 10 wits ma sha Allah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردوشہر چلانا الگ اور ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں کرنا الگ بات ہے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »