کوئٹہ جلسے کی انتظا میہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیںسردار اختر مینگل کا الزام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ جلسے کی انتظا میہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں،سردار اختر مینگل کا الزام

بلکہ حکمرانوں نےنقصا ن کیاہے،ہم دہشت گردی سے ڈرنے والےنہیں،بلوچستان کے فیصلے ہمیشہ تا ریخی رہے ہیں ، کوئٹہ کاجلسہ نہ صرف تار یخی بلکہ جمہوریت پرشب خون ما رنےوالی قو توں اورجمہور یت کاقتل عام کر نےوالےتا بوت میں آخر ی کیل ثا بت ہوگا، کوئٹہ جلسے کی انتظا میہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حکومت بلوچستان کے ترجمان کرائے کی کرسی کی طرح ہیں، انکے بیان پر کوئی تبصر ہ نہیں کرونگا۔ ایو ب سٹیڈ یم کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے سر دار اختر مینگل نے کہا کہ حکو مت کہتی ہے میڈ یا آزاد ہے اور آزادی اظہارے را...

ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تاحال رابطوں کا انکشاف لیکن نوازشریف اپنے ہی لیگی رہنمائوں سے کیوں ناراض ہوگئے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی انہوں نے کہا کہ جب تک بلو چستان کا احساس محرومی ختم نہیں کیا جا تا اور یہاں کے لوگوں کو برابر کے شہری تصور،تحفظ کا احساس نہیں د لایا جا تا اور مسنگ پر سنز با زیا ب نہیں ہو تے یہاں جمہور یت بے معنی رہے گی ، جن تنظیموں کے نا موں سے ہمیں تھر ٹ دیا جا رہا ہے انکا ہم نے نہیں بلکہ حکمرانوں نے نقصا ن کیاہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیں نہ ڈر ائے، بلو چستان میں ہم نے بہت دہشتگر دی دیکھی ہے، اگر حکومت کےاپنےدل میں ڈرہےتو وہ اپنےپاس رکھے،انہیں کا م آئے گا۔انہوں نے کہا کہ حکو مت بلو چستان کا تر جمان کر ائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ جلسے سے نواز شریف خطا ب کریں گے؟ مریم نواز کا بیانپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف خطا ب کریں گے۔ Rindy نانی_کو_عزت_دو کوئی تو اس عورت کی بات کو سنجیدہ لیا کرو، کچھ بھی اسکے منہ سے نکلتا ہے وہ قہقہوں کے ساتھ پورا دن ٹرول ہوتا ہے۔ بڑی مکار عورت ہے یہ نانی آماں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف خطاب کریں گے مریم نوازکوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف خطاب کریں گے، مریم نواز MaryamNawaz QuettaJalsa NawazSharif Lahore MediaTalk MoIB_Official gop_info pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک لیاگیاپی ٹی ایم رہنماء پر بلوچستان میں داخلے پرپابندی...; isko andar ko theak hawa lagwao jistra indian theak kartay hain apnay ghadaru ko پشتین کدھر ہے ریاست پاکستان ہمیشہ اسی طرح سلوک کرتا ہے پختونوں کے ساتھ جو کہ بہت شرمناک عمل ہے۔ AllowMohsinDawarToLead
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پرپابندیسیکیورٹی خدشات کے باعث پابندی لگائی، نوٹیفکیشن...; مریم نانی کے لیے بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »