کوئٹہ جلسے سے نواز شریف خطا ب کریں گے؟ مریم نواز کا بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ جلسے سے نواز شریف خطا ب کریں گے؟ مریم نواز کا بیان ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کے کل ہونے والے جلسے کے لیے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہیں، جلسے کی سیکورٹی کے لیے 4 ہزار سے زائد اہل کار تعینات کر دیے گئے ہیں، جن میں کوئٹہ پولیس، ایف سی اور بی سی سمیت دیگر سیکورٹی اہل کار شامل ہیں۔

مریم نواز نے آج صبح لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نواز شریف کل کے جلسے سے خطاب کریں گے، واضح رہے کہ گوجرانوالہ جلسے میں خطاب کے دوران نواز شریف نے ملکی اداروں کو نشانہ بنایا تھا جس پر انھیں ملک بھر میں شدید تنقید کا سامنا ہے، اس وقت سابق وزیر اعظم ملک میں بدعنوانی کے کئی مقدمات میں مطلوب ہیں اور علاج کی غرض سے برطانیہ میں ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ اب پی ڈی ایم کی تحریک میں عوام شامل ہو گئے ہیں، ایک طرف پاکستان میں عوام روٹی کو ترس گئے ہیں، دوسری طرف حکومت کی توجہ صرف میاں نواز شریف پر ہے، اب این آر او کی عمران خان کو ضرورت ہے، کیپٹن صفدر واقعے سے حکومت نے بہت بدنامی کمالی ہے۔ ادھر کوئٹہ میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے کے لیے تیاریاں جاری ہیں، شہر بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بینرز آویزاں ہو گئے ہیں، محمود اچکزئی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور اختر مینگل کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، مولانا فضل الرحمان گزشتہ رات ضلع قلات پہنچ چکے ہیں اور آج سہ پہر کوئٹہ پہنچیں گے۔

مریم نواز 10 رکنی وفد کے ہم راہ آج نجی ایئر لائن کی پرواز سے کوئٹہ پہنچیں گی، وفد میں شاہد خاقان عباسی، کیپٹن صفدر، احسن اقبال و دیگر شامل ہوں گے۔ بلاول بھٹو گلگت سے خصوصی پرواز کے ذریعے کل کوئٹہ پہنچیں گے، اگر وہ کسی وجہ سے کوئٹہ نہ پہنچ سکے تو پھر ویڈیو لنک پر جلسے سے خطاب کریں گے، جب کہ نواز شریف لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی مکار عورت ہے یہ نانی آماں

نانی_کو_عزت_دو کوئی تو اس عورت کی بات کو سنجیدہ لیا کرو، کچھ بھی اسکے منہ سے نکلتا ہے وہ قہقہوں کے ساتھ پورا دن ٹرول ہوتا ہے۔

Rindy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں، صوبائی وزیر ضیا لانگووہ تھریٹس پسے پردہ آپ ہی پھیلارہے ہیں. قوم آپکے جھوٹ کو جان چکی ہیں. یہ بہادر قوم کا نمائندہ خود بھی ڈر رہا ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے اللہ تعالیٰ کو بھول گیا ک حفاظت وہ کرتا ہے کوئی کسی کو نہیں مار سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بغیر پاکستانشہبا زشریف کے بغیر پنجاب لاوارث ہے:مریم نواز10:30 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مال روڈ لاہور پر بلوچ طلبا کے دھرنے میں شرکت کی اور کہا کہ نواز MaryamNSharif شرم آتی نہیں ان کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت گھبرائی ہوئی ہے، جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان حکومت میں نہیں اور انہیں ڈمی بنا کرکرسی پر بٹھایا گیا ہے، مریم نواز جو عوام چاہتے ہیں وہ کام حکومت چار مہنے میں نہيں کرسکتا سوری In sha Allah یار اس کا کچھ کرو یار خدا کے لئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی، لندن سے مثبت اشارے: فیصل واوڈا - BBC News اردوپاکستان میں مختلف مقدمات میں مطلوب سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو برطانیہ سے تحویل میں لینے کے لیے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے رابطے تیز کر دیے ہیں اور تین خطوں کے علاوہ سفارتی سطح پر رابطے اور متعدد ٹیلی فون کالز بھی ہو چکی ہیں۔ فیصل واڈے دی گل تہ یقین کون کرے ؟ یہ فیصل واوڈا وہی ہے نہ جن کے کہنے پر آئی جی سندھ کو اغواء کیا گیا تھا اور جن کے اثاثوں کے کیس عدالت اور الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہیں ووڈا چور ھے ۔ لعنتی ھے جھوٹا ھے عمران جیسا خنزیر ھے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد:دبئی جانے والے مسافر کے بیگ سے 4 کلو سے زائد سونا برآمدفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی جانے والے مسافر کے بیگ سے 4 کلو سے زائد سونا برآمدہوا ہے،اے ایس ایف نے مسافر کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »