محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک لیاگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی ایم رہنماء پر بلوچستان میں داخلے پرپابندی...;

Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک دیا گیا، ان کے بلوچستان میں داخلے پر 3 ماہ کی پابندی عائد ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء محسن داوڑ پر بلوچستان حکومت نے جولائی 29 کو تین ماہ کیلئے صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی،پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء محسن داوڑ کو ایک بار پھر کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک دیا گیا، وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچے ہیں۔

پی ڈی ایم میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ روکنے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہئے، محسن داوڑ کو جلسے میں شرکت کی اجازت دی جائے، یہ اس کا جمہوری حق ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام سمیت ملک کی 11 جماعتیں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس غدار وطن کو افغانستان بھیجو

SyedKousarKazmi 🤔🤔🤔

زبردست

اس سے ایک 🐍 اس ریاست مین موجود ہے جو کوئ موقع نہین جانے دیتے ملک کو نقصان پہچانے ہر یہ ہین کیا انھون نے ریاست کو جنگل سمجھ رکھا ہے افسوس

That’s where problem start.

Jutay maro is namak haram ko

زیاتی ہے ان کی ساتھ

Insecurity what’s your name ?

Great move for traitor.

Year is chinake Ashotosh Ranay ka to much Karo.....

لوگ چاند کو پہنچ گہۓ اور محترم محسن داوڑ صاحب کھبی چھوٹے اۂرپورٹ ميں تو کھبی بڑے اۂرپورٹ ميں

ریاست پاکستان ہمیشہ اسی طرح سلوک کرتا ہے پختونوں کے ساتھ جو کہ بہت شرمناک عمل ہے۔ AllowMohsinDawarToLead

پشتین کدھر ہے

isko andar ko theak hawa lagwao jistra indian theak kartay hain apnay ghadaru ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں‌ کیخلاف متنازع قانون پر عملد درآمد کے اعلان پر امریکا کو بھی تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لیے آئے محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا - BBC News اردوپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ صوبائی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو جلسے میں دہشت گردی کے ممکنہ حملے کی خطرے کے باعث جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ بی بی سی اردو کا ایجنڈا پاکستان کے بارے میں بالکل واضح ہے کہ انسانی حقوق آور آزادی صحافت کے نام پر پاکستان میں انتشار اور تخریب کو ہوا دی جائے ، اچھی بات ہے بلوچستان میں بڑے صاب کی حکومت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کا حکمسپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے جلد فیصلے کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے یہ حکم لاکھڑا پاور پلانٹ بے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو خود پر بنائی جانے والی میم پسند آگئیوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اپنے اوپر کیا گیا مزاحیہ تبصرہ یا میم پسند آگئی۔ حالانکہ پسند اس کو میرا ل آتا ہے یار شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو یہ کوئی خبر ہے اب ایسے چیزوں پر آپ وقت ضائع کروگے ؟ حد ہے یار کیا ملک کے مسائل ختم ہوگئے کیا ۱۶ دن اے روڈوں پہ پیدل بٹھکتے وہ بلوچ نوجوان آپکو نہیں دکھ رہے ؟ Level ha boss reporting ka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیارتحریک انصاف نے سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیار کرلیا، وزیراعظم عمران خان سے سندھ کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اگر یو ٹرن آ گیا تو؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی بلاول بھٹو زرداریگلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »