اپوزیشن اتحاد کا کوئٹہ میں جلسہپی ڈی ایم قائدین کو بلوچستان حکومت نے کیا سہولیات فراہم کردیں؟صوبائی حکومتی ترجمان لیا قت شا ہوا نی نے کھل کر بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن اتحاد کا کوئٹہ میں جلسہ،پی ڈی ایم قائدین کو بلوچستان حکومت نے کیا سہولیات فراہم کردیں؟صوبائی حکومتی ترجمان لیا قت شا ہوا نی نے کھل کر بتا دیا

تفصیلات کےمطابق بلوچستان حکومت کےترجمان لیاقت شاہوانی کاکہناتھاکہ حکومت نےمتحدہ اپوزیشن کےکوئٹہ جلسےمیں شرکت کرنےوالے حزبِ مخالف جماعتوں کےقائدین کوکوئٹہ پہنچنےپرمکمل سیکیورٹی فراہم کی ہےجبکہ اُن کےاستعمال کےلیئےبلٹ پروف گاڑیاں بھی دے دی گئی ہیں،اپوزیشن جماعتوں کے قائدین جس ہوٹل میں مقیم ہیں اسے مکمل کارڈن آف کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جلسے کے سلسلے میں کوئٹہ شہر میں دفعہ 144عا ئد کر دی ہے

اور مو ٹر سا ئیکل پر ڈبل سوار ی پر پا بند ی ہو گی ،اس کے علا وہ ہسپتا لوں میں ایمر جنسی نا فذ کی گئی ہے۔صوبائی حکومت کےتر جمان نےکہاکہ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑکےبلوچستان کےکسی بھی ضلع میں داخلے پر 90روزکیلئے 29 جولائی 2020 کو پابندی عائد کی گئی تھی، نوٹیفکیشن کے تحت محسن داوڑ کو ائیر پورٹ سے با ہر جا نے کی اجازت نہیں دی گئی،اس موقع پر اُنہوں نے محسن داوڑ پر پابندی کےنوٹیفکیشن کی کاپی بھی دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائدپی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu Lagao lagao bhi corona ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم اتوار کو کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیارکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ اتوار کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہو گا۔ جس کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پرپابندیسیکیورٹی خدشات کے باعث پابندی لگائی، نوٹیفکیشن...; مریم نانی کے لیے بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »