خیبر پختونخوا: سستے بازاروں میں آٹے سمیت ضروری اشیاء نایاب، چینی کا معیار ناقص

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا: سستے بازاروں میں آٹے سمیت ضروری اشیاء نایاب، چینی کا معیار ناقص

پشاور: خیبر پختونخوا میں سستا بازاروں میں عوام کو ریلیف نہ مل سکا، بازاروں میں آٹے سمیت دیگر ضروری اشیاء دستیاب نہیں، شہریوں نے اشیائے خورونوش کے معیار پر بھی سوالات اٹھا دیئے۔

پشاور میں انصاف سستا بازار کے انعقاد کے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے، بازار میں سبزی کی دکانیں زیادہ اور خشک اشیائے خورونوش کی دکانیں نہ ہونے کے برابر ہیں، سستا بازار میں آٹا تو درکنار چینی بھی وافر اور اچھی کوالٹی کی دستیاب نہیں۔ بازار میں اچھی کوالٹی کے پھل اور سبزیاں موجود نہیں، دستیاب اشیائے خورونوش اور سبزیوں کے نرخ بھی اوپن مارکیٹ کے برابر ہیں، شہری کہتے ہیں سستا بازار عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، حکومت صحیج معنوں میں ریلیف دے۔

سستا بازار میں چینی 95 روپے فی کلو میں دستیاب ہے لیکن مارکیٹ کے مقابلے میں اس کا معیار بہتر نہیں، دکانداروں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔ دکاندار کہتے ہیں کہ اشیاء مہنگی خریدیں گے تو سستی کس طرح فروخت کریں۔ پشاور میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے چار سستے بازار قائم کئے گئے ہیں جبکہ صوبہ بھر میں بازاروں کے لئے 10 کروڑ روپے بھی مختص کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi central zila ke bachat bazar kion cancel hai ? DC ki permision sy

In Hazara division people's are crying for suger and flour, in market prices are flying everyday.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کا خاتمہ: خیبر پختونخوا اور افغان صوبہ ننگرہار کے گورنرز اکٹھے ہوگئے، بچوں کو قطرے پلائےپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان اور افغانستان سے پولیو کے خاتمے کےلیے خیبر پختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنرز اکٹھے ہوگئے،دونوں ہمسایہ ممالک کے گورنرز نے تقریب میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا اسمبلی؛ گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف کی تقریر کے خلاف قرارداد منظور - ایکسپریس اردوتقریر کی مذمت کرتے ہیں، اداروں کے خلاف تقاریر پر پابندی لگانی چاہیے، پی ٹی آئی، اپوزیشن ارکان کا احتجاج، شور شرابہ Ye bhut kuch kre he ab maqdme b bnaye ge andar b kre ge qrardade b mnzor krwae he lkn ab in ko inshaAllah pdm nakal k he dam le ge
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوگرملز نے 70ارب کا ناجائز منافع کمایا لیکن کس کس کا گٹھ جوڑ تھا؟ مسابقتی کمیشن نے بھانڈا پھوڑ دیااسلام آباد (ویب ڈیسک ) مسابقتی کمیشن نے اپنی انکوائری رپورٹ میں چینی بحران اور قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ دار شوگر ملز کے گٹھ جوڑ کو قرار دیا ہے اورکہا کہ نواز شریف کے بیانات کی بلی تھیلے سے باہر آگئی- پی.ڈی.ایم کے جلسوں پر انڈیا میں بھنگڑے- ملک کا 700 ارب کا قرضہ چکتا بنا تفصیلات کے لیے یہvlog دیکھیں Watch, share n like
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نواز شریف کی تقریر کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئیپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کی تقریر کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ لعنت ان پر بڑوں کی لڑائی میں بچے ایویں کود رہے ہیں. چلو اس قرارداد منظوری سے کیا ہوگا؟قرارداد پاس کرنی ہے تو کوئی اچھی چیز پر کرو.اس طرح تقاریر روک لو گے؟ حد ہے ویسے! مگر انہیں آتا ہی یہ ہے.لگے رہو منا بھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور رکن اسمبلی عاطف خان سے مختلف جماعتوں کے رابطے بڑی پیشکش لیکن کیا ناراض رہنما اب پارٹی بھی چھوڑرہے ہیں؟ فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خیبر پختونخوا میں دیرینہ ساتھی اور رکن اسمبلی عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردیئے ،رکن اسمبلی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ خاکے؛ کویت کے 50 سپر اسٹورز نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا - ایکسپریس اردومشرق وسطیٰ کے ممالک میں فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے Good, all muslim world should ban and boycott all goods and relationships with such dirty minded people and countries... Same should be done in Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »