کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کوئٹہ: حکومت نے کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں 24 گھنٹے کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔ پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کل کوئٹہ میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر حکومت بلوچستان سے سخت حفاظتی اقدامات اٹھائے ہیں اور پولیس کی اضافی نفری شہر کے مختلف علاقوں میں تعینات کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کا جلسہ ہر صورت ہو گا اور اگر حکومت سیکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ گھر چلی جائے۔گزشتہ روز ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات کے خدشات موجود ہیں لہذا پی ڈی ایم نیکٹا کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ کو سنجید ہ لے کر کوئٹہ جلسہ ملتوی کر دے۔

لیاقت شاہوانی نے کہا تھا کہ جلسہ کسی بھی سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے اور پی ڈی ایم رہنماوَں کے لیے سیکیورٹی کا انتظام کر لیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ نیکٹا تھریٹ الرٹ کو بلوچستان حکومت سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مواد برآمد کیا تھا اور نیکٹا الرٹ کے باوجود ہم جلسے کے شرکا کو سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پرپابندیسیکیورٹی خدشات کے باعث پابندی لگائی، نوٹیفکیشن...; مریم نانی کے لیے بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائدپی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu Lagao lagao bhi corona ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کوئٹہ جلسے میں شرکت نہیں کرینگے، ترجمان پی پیبلاول کوئٹہ جلسے میں شرکت نہیں کرینگے، ترجمان پی پی ARYNewsUrdu کیوں جمہوری جدوجہد نہیں کرنی؟ ARYNEWSOFFICIAL ppmzstandwithpakarmy video link ARYNEWSOFFICIAL ہاہاہاہاہاہا بلو کھسری ڈر گیی۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »