سندھ میں عالمی وبا نے ایک بار پھر سے سر اٹھانا شروع کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

صوبہ بھر کے 304 وبا کے کیسز میں 244 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، وزیر اعلیٰ سندھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں وبا کے باعث مزید 4 مریض انتقال کر گئے جس سے صوبہ بھر میں وبا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 2598 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد کمیدنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس تک دنیا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وبا: 24 گھنٹوں میں ساڑھے 6 ہزار افراد ہلاکشنگھائی: دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد ساڑھے 11 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، کرونا کی اس دوسری لہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وبا: 24 گھنٹوں میں ساڑھے 6 ہزار افراد ہلاکدنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد ساڑھے 11 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، کرونا کی اس دوسری لہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 500 افراد ہلاک جب کہ 4 لاکھ 90 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی۔ بہت بیغیرت لوگ ہیں آپ۔۔یہ کرونا عمران نیازی کو کیوں نہیں لگتی ہے۔۔صرف غریب عوام بہانہ ہے۔۔ Alarming...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »