کوئٹہ لٹریچر فیسٹول واقعہ، ہجوم میں ایسے واقعات سے خوفزہ ہوجاتی ہوں، ماہرہ خان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیکنگ بہتر بنا کر اس واقعے کو روکا جا سکتا تھا، اداکارہ

رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہمجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا، فیصل واوڈاکرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میںہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئیسرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جوابعمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلفوزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی...

واقعات ہونے سے نہ صرف اپنے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی خوفزدہ ہو جاتی ہوں۔ تقریب سے واپسی پرکسی نے کہا کہ آئندہ یہاں کوئی تقریب منعقد نہیں کریں گے تو میں نے مخالفت کی۔ مسئلے کا حل یہ نہیں ہے۔ واقعے کے بعد تقریب ادھوری چھوڑ کر جا سکتی تھی لیکن نہیں گئی۔ دس ہزار لوگوں میں سے صرف ایک شخص کی یہ حرکت تھی۔ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ چیکنگ بہتر بنا کر اس واقعے کو روکا جا سکتا تھا۔ ماہرہ خان نے گزشتہ دنوں کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیاپاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان کی تقریر کے دوران ہجوم کی جانب سے اداکارہ پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گیناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا ہوں اور جو کچھ کھاتی ہوں اس سے قے ہوجاتی ہے، فنکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لیماہرہ خان کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر بےحد شرمندہ ہوں، سرفراز بگٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لٹریچر فیسٹیول میں اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان پر کیا چیز پھینکی گئی؟ ویڈیو وائرلنامعلوم چیز پھینکے جانے کے باوجود اداکارہ نے بغیر غصہ اورناراضی دکھائے نارمل لہجے میں کہا کہ ‘ یہ غلط ہوگیا‘
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لٹریچر فیسٹیول میں چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان کا ردعمل آگیااداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ مارو جو غلط ہے وہ غلط ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »