چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ورزش کی ایجاد 2017 کے آس پاس ہوئی تھی جس کا مقصد کمر کے درد کو دور کرنا ہوتا ہے

رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہمجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا، فیصل واوڈاکرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میںہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئیسرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جوابعمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلفوزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی...

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک 57 سالہ شہری نے گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے درد سے نجات حاصل کرنے کے لیے ایک چمڑے کے حصے پر خود کو ٹھوڑی کے بل لٹکا لیا اور اسی دوران پیش آئے حادثے میں اس کی موت ہوگئی۔ پولیس کے بیان کے مطابق شہری نے ٹھوڑی کے بجائے اپنی گردن رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کی گردن جسم کا بوجھ سہار نہیں پائی اور ٹوٹ گئی۔ تاہم دیگر لوگوں کا ماننا ہے کہ شہری نے ٹھوڑی رکھ کر جسم کو ہلانے جلانے میں ضرورت سے زیادہ زور لگایا جس کی وجہ سے گردن ٹوٹی۔

واضح رہے کہ یہ عجیب و غریب مشق گزشتہ دہائی سے چین بھر میں کافی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اس میں ہوا میں لٹک رہے چمڑے کے پٹے پر ٹھوڑی رکھنا ہوتی ہے اور پورے جسم کو ہوا میں معلق کردینا ہوتا ہے۔ ۔ صرف ٹھوڑی کے ذریعے ہوا میں لٹکنا ایک غیرمحفوظ اقدام لگتا ہے تاہم اس کا تجربہ کرنے والے کافی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ گردن اور کمر کے درد کے لیے حیرت انگیز علاج ہے۔ دوسری جانب چین اور دیگر ممالک کے ڈاکٹرز برسوں سے اس متنازع ورزش کے خطرات سے عوام کو خبردار کرتے آرہے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالتو کتوں کی وجہ سے ہونے والی لڑائی پڑوسی کی جان لے گئینئی دہلی (ویب ڈیسک) پالتو کتوں کی وجہ سے ہونے والی لڑائی جان لیوا ثابت ہوئی، ایک شخص نے اپنے پڑوسی کو ڈنڈے اور لوہے کی راڈ سے ماکر ہلاک کردیا۔ بھارتی ضلع کوٹہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک پڑوسی نے پالتوں کتوں کی وجہ سے ہونے والی لڑائی کے بعد 45 سالہ رام راج میگھوال کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے اس قدر بری طرح زدوکوب کیا کہ وہ جاں بحق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی یونیورسٹی سے بھارتی طالبہ گرفتاریونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں حصہ لینے والی بھارتی طالبہ اچنتھیا سیولنگن کو مقامی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »